Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دھمکی آمیز پیغام ملنے کے بعد ممبئی پولیس چوکس

ممبئی۔ممبئی پولیس الرٹ پر ہے ،اس نے شہر میں بم رکھے جانے سے متعلق پیغام کی جانچ شروع کردی ہے۔جمعہ کے روز12:30کے قریب میں ورلی میں ٹریفک کنٹرول روم پر ایک پیغام موصول ہوا‘ جس میں دعوی کیاگیا ہے کہ ممبئی میں چھ مقامات پر بم رکھے گئے ہیں اس کی وجہہ سے ممبئی میں […]

image

دہلی میں آر کے پورم واقع دہلی پبلک اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی :دہلی کے آر کے پورم واقع دہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس) کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ اس دھمکی کے بعد اسکول میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے دہلی پولیس کے حوالے سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ آر کے […]

image

ویاس تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت مقامات عبادت گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی۔اویسی

نئی دہلی۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(ائے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کہاکہ گیان واپی مسجد کے اندر ’ویاس تہہ خانہ‘میں ہندو بھکتوں کو پوجا کرنے کی ورانسی عدالت کی جانب سے اجازت کا فیصلہ مقامات عبادت گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسدالدین اویسی نے کہاکہ ”مذکورہ جج نے یہ فیصلہ دیا ہے […]

image

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

نئی دہلی : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی ادارے کا درجہ رہے گا یا نہیں، اس معاملے پر آٹھ دن تک سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے دونوں فریقوں کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جے […]

image

ٹیپو سلطان کے مجسمے کو چپلوں کی مالا پہنانے کی وجہ سے کرناٹک کے رائچور میں کشیدگی

رائچور: کرناٹک کے رائچور ضلع کے سروار شہر میں بدھ کو اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب میسور کے سابق حکمران ٹیپو سلطان کے مجسمے کو چپلوں کی مالا پہنائی گئی ۔ بدھ کو علی الصبح کچھ شرپسند عناصر نے ٹیپو سلطان کے مجسمے کو چپلوں کی مالا پہنادی اور جب صبح لوگوں کو اس […]

image

سیٹوں کی تقسیم کے ایجنڈےپر انڈیا بلاک کے قائدین کی میٹنگ منعقد

نئی دہلی۔لوک سبھا الیکشن 2024کے لئے سیٹوں کی تقسیم کے ایجنڈےپر تبادلہ خیال کے مقصد سے قومی درالحکومت میں انڈیا بلاک کے قائدین میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی چیر پرسن سونیا گاندھی‘ این سی پی سربراہ شرد پوار‘ ڈی ایم کے لیڈر ٹی آر بالو‘ اور سی پی ائی ایم لیڈر سیتا […]

image

علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی مسلمانوں کے لیے بنی تھی۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کے درجے پر سپریم کورٹ میںسماعت کے ساتویں دن چیف جسٹس آف انڈیا کا ایک اہم تبصرہ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مسلمانوں کے لیے قائم کی گئی […]

image

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کو چیلنج کرنےکامسلم پرسنل لا بور ڈکا فیصلہ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ وارانسی ڈسٹرکٹ جج نے اپنی سروس کے آخری دن آج گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ایک ہندو فریق کو پوجا کی اجازت دیدی۔ کورٹ کے آرڈر میں ضلع مجسٹریٹ سے کہا گیا ہے کہ […]

image

دہلی کے مہرولی میں ڈی ڈی اے کے ذریعے600 سال پرانی مسجد شہید

نئی دہلی : دارلحکومت دہلی کے مہرولی میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے گذشتہ روز علی الصبح 6 بجے ایک 600 سال پرانی مسجد کو شہید کردیا۔ مکتوب میڈیا کے مطابق مسجد کے امام ذاکر حسین نے بتایا کہ مسجد اخونجی، جہاں مدرسہ بحرالعلوم اور قابل احترام شخصیات کی قبریں تھیں کو مکمل طور پر مسمار […]

image

گیانواپی مسجد سے منسلک تہہ خانے میں پوجا کے خلاف عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: ضلع عدالت کی جانب سے گیانواپی مسجد کے ویاس تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے اور انتظامیہ کی جانب سے راتوں رات تمام بندوبست کرنے کے بعد پوجا کرانے کے بعد مسلم فریق نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ تاہم عدالت عظمیٰ نے عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا۔ مسلم فریق […]

image