Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور نے 58 سال کی عمر میں بیٹے کو جنم دیا

نئی دہلی :آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کی والدہ چرن کور نے 58 سال کی عمر میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ان کے والد بلکور سدھو نے سوشل میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع دی ہے۔واضح رہے کہ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 کو بے […]

image

لوک سبھا کے ساتھ چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان

نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا اور بتایا کہ ہندوستان میں عام انتخابات 19 اپریل کو شروع ہوں گے اور یہ 7 مرحلوں میں مکمل ہوں گے۔ ان کے اس اعلان کے ساتھ ہی پورے ملک میں ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا۔ انہوں نے اس موقع پر […]

image

عام انتخابات کا اعلان :26،19اپریل ، 7، 13 ، 20، 25 مئی اور یکم جون کو پولنگ

نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ دہلی کے وگیان بھون میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور انتخابات سے متعلق اعداد و شمار اور دیگر ضروری معلومات فراہم کی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجیو کمار نے […]

image

بیٹے کو ٹکٹ نہ ملنے سےایشورپا کی بی جے پی سے بغاوت

بنگلورو: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپا نے جمعہ کو شیموگہ سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر آئندہ لوک سبھا انتخابات لڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے لیا ہے کیونکہ ان کے بیٹے کے ای کانتیش کو ہاویری حلقہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔ بی جے […]

image

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج یعنی سنیچر کو کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن ہفتہ کو سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کر انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر پوسٹ کیا کہ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی انتخابات کے شیڈول […]

image

بی ایس یدی یورپا کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

بنگلور: بی جے پی لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف پولیس نے پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ مقدمہ ایک 17 سالہ بچی کی والدہ کی شکایت کی بنیاد پر درج ہوا ہے۔ متاثرہ کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ رواں سال 2 فروری […]

image

نازیبا ریمارکس کے معاملے میں جیہ پردہ نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا

مرادآباد: رام پور کی سابق ایم پی اور اداکارہ جیا پردا اپنے خلاف نازیبا ریمارکس کے معاملے میں مرادآباد ایم پی۔ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئیں۔ وہ مراد آباد کورٹ میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے آئی تھیں۔ ایس پی لیڈر اعظم خان، ایم پی ایس ٹی حسن اور دیگر 2019 کے نفرت انگیز ریمارکس […]

image

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی تخفیف

نئی دہلی۔ عام انتخابات سے قبل مرکزی حکومت نے آج ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ سے پریشان عوام کو راحت دی گئی ہے۔مرکز نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ ان نئی قیمتوں پر جمعہ […]

image

ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی کواسپتال سے چھٹی

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی کی سربراہ ممتابنرجی کو سر میں چوٹ لگنے کے بعد سرکاری ہسپتال لے جایا گیاتھا جہاں انہیں کچھ ٹانکے لگانےاور طبی معائنہ کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے چھٹی دے دی۔ ہسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد بنرجی کو گھر لے جایا گیا۔وزیر اعظم نریندر مودی […]

image

گھر میں گرنے سےممتا بنرجی شدیدزخمی ۔اسپتال میں داخل

کولکاتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی گھر میں گرنے سےشدید زخمی ہو گئی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ وزیراعلی کے سر پر گہری چوٹ لگی ہے ۔ آل انڈیا ترنمول کانگریس نے ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں اور سب لوگ […]

image