
مدینہ منورہ: مدینہ منورہ بس سروس منصوبے کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ماہ مقدس کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے 5 لاکھ سے زیادہ زائرین نے بسوں کے ذریعے سفر کیا ہے ۔سبق ویب کے مطابق یکم رمضان المبارک سے بس سروس کا آغاز کیا گیاہے۔اس سروس کے لئے7 مختلف […]
دمشق: اسرائیل نے شامل کے دارالحکومت دمشق میں واقع ایرانی سفارتخانہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔ حملے میں عمارت تباہ ہو گئی جبکہ متعدد افراد جان بحق ہو گئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے سفارتخانے پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 2 سینیر افسران سمیت اس کے 7 ارکان کے جان بحق ہونے کی تصدیق […]
ریاض : سعودی عرب میں حج انتظامات کو بہتر سے بہتربنانے کے لیے کئی ملازمتوں کا اعلان کیا گیاہے، حج سے قبل ملازمتوں کے اعلان کا مقصد حج انتظامات کو اطمینان بخش بنانا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ حج کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلیے عارضی عہدوں پر بھرتی کررہے ہیں، […]
ریاض : سعودی حکومت اب بے ضرورت ویزے کے اجرءپر سختی سے روک لگانا چاہتی ہے ۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے لیبر مارکٹ اور اقامہ قوانین پر عمل درآمد کو منظم کرنے کیلئے قانون میں ترمیم کی غرض سے مخصوص سروے کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ وزارت نے […]
غزہ :فلسطینی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے متوقع معاہدے کی تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے قطر میں ہونے والے مذاکرات کے دوران حماس کے قید میں چالیس اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں […]
دمشق:شمال مغربی شام میں خاندان شدید معاشی بحران، کرائے میں اضافہ اور ۱۳؍ سال سے جاری خانہ جنگی کے پس منظر میں بمباری سے تباہ شدہ گھروں میں ماہ رمضان منا رہے ہیں۔ مقدس مہینے کے دوران مسلمان صبح سے شام تک بغیر کھائے پیئے رہتے ہیں، پھر غروب آفتاب کے بعد افطار کرتے ہیں۔ […]
مسقط :سلطنت عمان سے مکہ مکرمہ پیدل آنے والے سیاح عبداللہ الکثیری کا سعودی عرب پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 2500 کلومیٹر پیدل سفر کرنے والے سیاح کا کہنا تھا کہ ’مقدس سرزمین پر پہنچ کر سفر کی تمام تھکاوٹیں دور ہو گئیں۔عمانی شہری نے بتایا کہ انہوں نے قافلوں […]
غزہ : فلسطین کا دورہ کرنے والے مغربی ممالک کے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام منہدم ہو چکا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حالیہ مہینوں میں غزہ کا دورہ کرنے والے ان ڈاکٹروں نے اقوام متحدہ کی ایک تقریب میں اسرائیلی حملوں اور اس دوران ہونے والے ’خوفناک […]
مدینہ منورہ: مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے دوران روزہ داروں میں افطار بکس تقسیم کرنے میں بچے بھی پیش پیش ہیں۔ الاخباریہ چینل سے بات کرتے ہوئے کم عمر رضاکار نے بتایا’ روزانہ عصر کی نماز کے بعد مسجد نبویؐ آتا ہوں اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مغرب تک افطار بکسز تقسیم کرتا ہوں‘۔ […]
غزہ : اسرائیلی بمباری سے بے گھر ہونے والا الطباطبائی خاندان وسطی غزہ میں رمضان کے پہلے جمعے کی رات کو اکٹھے کھانا کھانے کے لیے جمع ہوا تھا، لیکن یہ منظر جلد ہی ایک قتل عام کا منظر پیش کرنے لگا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو زندہ بچ جانے والے افراد نے […]