
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے دھمکی دی ہے کہ اگراسرائیلی فوج انتباہ کے بغیر غزہ پٹی میں فضائی حملوں کو انجام دیتی ہے تو وہ اسرائیلی یرغمالیوں کا قتل کردیں گے۔حماس کا مصلح دستہ ایزدان القاسم نے اے ایف پی کی خبر کے مطابق اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ”ہمارے لوگوں پر بغیرکسی انتباہ […]
ریاض: سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے انہیں مزید فروغ دینے کے امور کا جائزہ لیا۔قبل ازیں ولیعہد شہزادہ […]
بیت المقدس: پانچ اسرائیلی خواتین فوجیوں کے ایک فلسطینی قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کے بعد حکام نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ اسرائیلی ریمون جیل کے کمانڈر امنون یاھوی نےبدھ کویہ اعلان کیا ہے کہ کل سے اسرائیلی سکیورٹی ونگز میں کوئی خاتون گارڈنہیں ہو گی۔ وائی نیٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیل […]
بغداد: شمالی عراق کی نینوی کمشنری کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے دلہن کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔عراقی محکمہ صحت کا کہنا ہے ’الحمدانیہ آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 119 تک پہنچ چکی ہے‘۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے […]
تہران :ایک گروپ کے حوالے سے میڈیا میں خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ایران کی نام نہاد اخلاقی پولیس نے حجاب نہیں پہننے پر 16 سالہ بچی کی پٹائی کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرو میں مبینہ طور پر حملہ کے بعد 16 سالہ ایک لڑکی کوما میں چلی گئی ہے۔ اس کا اسپتال […]
ریاض : سعودی عرب میں یوٹیوبر ابراہیم السہیمی اور ان کی 8 ماہ کی بیٹی کار حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثہ 2 گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس کے باعث جانی نقصان ہوا۔ ابراہیم السھیمی کی 2 برس قبل شادی ہوئی تھی اور ان کی صرف ایک بیٹی […]
ریاض: ایک سعودی شہزادے نے اپنے نئے کھولے گئے ریستوران میں کھانا پکانے اور صارفین کو پیش کرنے کے ویڈیو کلپس سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ یہ ہیں شہزادہ نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز جو جدہ کے مکارم نجد ریستوران میں روایتی سعودی کھانوں مثلاً مندی، جریش، کبسہ، مطازیز، مرقوق، ھریسہ اور […]
ریاض : سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینما ایونٹ منعقد کیا جارہا ہے۔ ریاض میں ’’سعودی فلم فورم‘‘ کے عنوان سے اس تقریب میں 100 کے قریب افراد شریک ہوں گے۔ یکم سے چار اکتوبر تک جاری رہنے والی اس تقریب میں 50 اہم مقررین خطاب کریں گے۔مملکت میں اس نوعیت کی پہلی تقریب کا […]
تل ابیب : اسرائیل کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن پر مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے ہفتہ کو ایکس(ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’ہم 93 ویں یوم الوطن کے موقع پر مملکت سعودی عرب کے بادشاہ اور عوام کو […]
دبئی : متحدہ عرب امارات کی جانب سے دنیا کی پہلی ایسی مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جس میں زیر آب نماز پڑھی جاسکے گی۔ ساڑھے 5 کروڑ درہم کی لاگت سے پانی میں تیرتی اس مسجد کو دبئی میں تعمیر کیا جائے گا۔ دبئی کے محکمہ اسلامی امور و فلاحی سرگرمیوں […]