Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عرب ممالک

شارجہ میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی عائد

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے نئے سال کے موقع پر آتش بازی اور تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق آتش بازی اور تقریبات پر پابندی کے حوالے سے شارجہ پولیس نے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔پولیس کی […]

image

کویت میں خاتون کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی پٹائی

کویت سٹی: سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کویت میں ایک خاتون راہگیر اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد خاتون کی طرف سے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دوسری جانب کویتی وزارت داخلہ نے ایک مختصر بیان میں اس واقعہ کے بارے […]

image

متحدہ عرب امارات میں نئے سال پر چھٹی کا اعلان

شارجہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے نئے سال کے موقع پر وہاں کے لوگوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ شارجہ نے امارات میں سرکاری شعبے کے لیے نئے سال کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب وہاں نئے سال پر سرکاری چھٹی رہے گی۔ ہیومن ریسورس […]

image

قید سےآزاداسرائیلی ماں بیٹی حماس کے حسن سلوک سے متاثر

غزہ : مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی ماں بیٹی مجاہدین کے حسن سلوک سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور انٹرویو میں مجاہدین کے رویے کی تعریف کی۔7 اکتوبر کو القسام بریگیڈز اور القدس بریگیڈز سمیت دیگر مزاحمتی گروپوں نے کئی […]

image

حماس کا اسرائیل پر حملہ مسلسل ناانصافیوں کا ردعمل تھا۔ ابراہیم رئیسی

تہران:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اپنا دفاع کرنا فلسطینیوں کا حق ہے اور حماس کا اسرائیل پر حملہ مسلسل ناانصافیوں کا ردعمل تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ […]

image

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری

غزہ : غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید2 سو فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ صیہونی جارحیت کا نشانہ بن کر غزہ میں موجود 5 اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو وسطی غزہ کا علاقہ بھی خالی کرنے کی دھمکی دے دی […]

image

اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20ہزار سے تجاوز

غزہ۔غزہ میں وزرات صحت نے ایک بیان میں کہاہے کہ پچھلے 48گھنٹوں میں غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں میں 390فلسطینی جاں بحق ہوئے اور 734زخمی ہوئے ہیں۔زنہو نیوز ایجنسی کی خبر کے حوالے سے وزرات صحت کے مطابق غزہ ہ پٹی میں اسرائیل اور حماس کے مابین 7اکٹوبر سے شروع ہونے والے تصادم میں ب […]

image

سرنگ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ،5 ہلاک

غزہ سٹی : غزہ پٹی میں حماس کے عسکری ونگ کی جوابی کارروائیوں کے دوران سرنگ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملے میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔القسام بریگیڈز نے گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران اسرائیل کی 41 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ اسرائیلی فوج کی سپلائی لائن […]

image

عبدالفتاح السیسی تیسری مرتبہ مصر کے صدرمنتخب

قاہرہ : الیکشن اتھارٹی کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے صدارتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ تقریباً 66.8 فیصد رہا۔ سیسی نے اپنی انتخانی مہم میں ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تیسری مرتبہ ملکی صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ مصر کی نیشنل الیکشن اتھارٹی نے […]

image

غزہ کے لیے سعودی عرب میں عوامی عطیہ مہم جاری

ریاض : سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے متاثرین کے لیے شروع کی جانے والی عوامی عطیہ مہم میں اب تک کل عطیات 557 ملین ریال سے تجاوز کرگئے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر غزہ کے لیے عوامی عطیات مہم جاری […]

image