Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی میں بنے گا ’سپر میڈیکل ہب‘،وزیر اعلیٰ کا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں اعلان

نئی دہلی، 15 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ کی قیادت میںدہلی سرکار راجدھانی کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو جدید، قابل رسائی اور زیادہ موثر بنانے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے۔ سرکارنے اہم سرکاری طبی اداروں جیسے گرو تیگ بہادر اسپتال، دہلی اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ ، اور […]

image

میں ایران کے بہادر عوام کو ان کی قربانیوں کے لئے تعزیت پیش کرتاہوں: پروفیسر واسع

آج ہندوستان کی عوام فلسطین اور ایران کے مظلو مین کے ساتھ کھڑی ہے:کنور دانش علی آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام ایوان غالب میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام نئی دہلی ،13مارچ (میرا وطن نیوز) آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان کے […]

image

ایم سی ڈی کی ہاو ¿س میٹنگ کے دوران شہریوں کے مفاد میں لیے گئے اہم فیصلے: میئر

نئی دہلی ،13مارچ (میرا وطن ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی جنرل ہاو ¿س میٹنگ کے دوران قومی راجدھانی کے شہریوں کے مفاد میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ان میں خاص طور سے ایم سی ڈی نے 105 صفائی ورکرز کی خدمات کو باقاعدہ بنایا ہے۔حالانکہ اپوزیشن عام آدمی پارٹی نے راجندر نگر حلقہ سے پارٹی […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکر نے ہندوستان میں اسپین کے سفیر ایچ ای سے ملاقات کی

نئی دہلی، 13 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے جمعہ کوہندوستان میں اسپین کے سفیر جوآن انتونیو مارچ پوجول کی رہا ئش گاہ پر بشکریہ ملاقات کی۔ یہ ملاقات سفیر کی طرف سے دی گئی پروقار دعوت کے بعد ہوئی۔یہ ملاقا ت غیر رسمی بات چیت کے لیے ایک اہم موقع ثابت […]

image

شاہجہاں آباد ری ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا نام بھی تبدیل ہونا چاہے

نئی دہلی، 13 مارچ(میرا وطن نیوز) شاہجہاں آباد ری ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی 38ویں بورڈ میٹنگ جمعہ کو و ز یر اعلیٰ اور ایس آر ڈی سی کی چیئرپرسن ریکھا گپتا کی صدارت میںہوئی ۔جس میں دوران پرانی دہلی کی ہمہ جہت تر قی ، ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور متعلقہ امور سے متعلق کئی اہم […]

image

غیر ملکی اراکین پارلیمنٹ کی این ایکس ٹی کنکلیو 2026 کے موقع پر لوک سبھا اسپیکر سے ملاقات

نئی دہلی، 13 مارچ(میرا وطن نیوز ) نئی دہلی میں منعقد ہونے والے این ایکس ٹی کنکلیو 2026 میں شرکت کے لیے آئے 30 سے زائد ممالک کے اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد نے جمعہ کوپارلیمنٹ ہاو ¿س میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی۔ انہوںنے تاریخی پارلیمنٹ ہاو ¿س میں مختلف […]

image

ساو ¿تھ ایسٹ ڈسٹرکٹ پولیس کمیٹی کی میٹنگ رام ویر سنگھ بدھوڑی کی صدارت میں منعقد

نئی دہلی،14مارچ (میرا وطن نیوز) جنوب مشرقی ضلع کی ضلع سطح کی پولیس کمیٹی کی میٹنگ ہفتے کوجنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جس میں بدر پور پولیس اسٹیشن کو ’بہترین پولیس اسٹیشن‘کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اراکین نے بنیادی طور پر ٹریفک […]

image

مودی سرکار پھر بے نقاب ،سونم وانچگ کو بغیر ثبوت کے جیل میں رکھا گیا :کجریوال

نئی دہلی، 14مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی میں مبینہ فرضی شراب گھوٹالہ کی سازش کے معاملے میں بے نقاب ہونے کے بعد اب معروف ماحو لیاتی سائنس داں سونم وانگچک کی گرفتاری کے معاملے میں بھی مودی سرکارکی ایک اور حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ سونم وانگچک کیس میں عدالت میں مسلسل ہو رہی سبکی […]

image

مودی اپنی مقبولیت نہیں بلکہ بے ایمانی اور سازش کے ذریعہ انتخابات جیت رہے ہیں :کجریوالمودی اپنی مقبولیت نہیں بلکہ بے ایمانی اور سازش کے ذریعہ انتخابات جیت رہے ہیں :کجریوال

نئی دہلی، 14مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے مبینہ شراب گھوٹالہ کیس کو لے کر ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ہے۔ اس بار انہوں نے یوٹیوبر دھرو راٹھی کی اس تحقیقی ویڈیو رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر […]

image

کھانا پکانے والی گیس کی قلت کے سبب دہلی میں5لاکھ لوگ متاثر ہیں :دیویندریادو

نئی دہلی، 14 مارچ(مایرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ متعدد ریستوراں اور آن لائن کھانے کی ترسیل کی خدمات کے بند ہونے سے 5لاکھ سے زیادہ لوگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ یہ شٹ ڈاو ¿ن مغربی ایشیا میں امریکہ-اسرائیل-ایران تنازعہ کے تناظر میں کھانا پکانے والی گیس کی شدید […]

image