Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مغربی علاقے میں ڈی ٹی سی بسوں کے روٹ کو ریشنلائز کرنے کا آغاز : ڈاکٹر پنکج کمار

نئی دہلی ،20 جنوری (میرا وطن ) دہلی سرکار نے ویسٹ زون کے لیے ایک نئے روٹ ریشنلائزیشن سسٹم کے نفاذ کا آغاز کیا ہے۔ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی طرف سے منعقد کی جانے والی اس مشق کا مقصد آخری میل کنیکٹیویٹی کو مزید بہتر بنانا، پبلک ٹرانسپورٹ سروس کی بھروسے کو بڑھانا اور راجدھانی […]

image

ایم سی ڈی کی جانب سے عالمی یوم ہندی کی یاد میں کوی سمیلن کا انعقاد

نئی دہلی ،20جنوری (میرا وطن ) دہلی میونسپل کارپوریشن نے کارپوریشن ہیڈکوارٹر کے ارونا آصف علی آڈیٹوریم میں عالمی یوم ہندی کی یاد میں کوی سمیلن کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مادری زبان ہندی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے وا لے کارپوریشن ملازمین کو راج بھاشا رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پروگرام کا […]

image

جشن یوم جمہوریہ کی خصوصی تقریب ،پروفیسر مشاتاق احمد راشٹر پتی بھون میں مدعو

نئی دہلی، 20 جنوری (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کو جشن یوم جمہوریہ کی خصوصی تقریب کے موقع پر راشٹرپتی بھون میں مدعو کیے جانے پر طبی برادری میں خوشی کی لہر ہے۔ ان کو بحیثیت یونانی طبی برادری کے ممتاز سینئر سٹیزن کے طور پر مدعو […]

image

دہلی وقف بورڈ کے پینل سے وکیل توشار سنیو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ

نئی دہلی،20جنوری (میرا وطن) سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے اخبارات کو جاری ایک پریس بیان میں دہلی وقف بو ر ڈ کے چیف ایگزیکیٹوآفیسرکو ایک شکا یت کی ہے جس میں وکیل تو شار سنیو کو دہلی وقف بورڈ کے پینل سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔ شکا یت میں […]

image

جموں و کشمیر کے 170 نوجوانوں کا دہلی اسمبلی کا دورہ

نئی دہلی، 19 جنوری(میرا وطن) قومی یکجہتی اور نوجوانوں کی شرکت کے جذبے کو تقویت دیتے ہوئے جموں و کشمیر کے اننت ناگ، کپو اڑہ، بارہمولہ، بڈگام، سری نگر اور پلوامہ اضلاع کے 170 نوجوانوں کے ایک وفد نے پیر کودہلی اسمبلی کا دورہ کیا۔ اس دورے کا اہتمام کشمیری یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت […]

image

اب 112 دہلی میں واحد ایمرجنسی نمبر بن جائے گا: وزیر اعلیٰ

ایک ہی نمبر ہر آفت میں فوری مدد فراہم کرے گا: ریکھا گپتا نئی دہلی، 19 جنوری(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں راجدھانی میں ہنگامی خدمات کو زیادہ موثر، تیز اور تکنیکی طور پر جدید بنا نے کے لیے اہم اقدامات جاری ہیں۔ اب دہلی میں کسی بھی آفت یا ایمرجنسی […]

image

مکالمہ، غورو فکراورغیرجانبداری سے ہی جمہوریت مستحکم ہوگی: اوم برلا

لکھنؤ 19جنوری: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں منعقدہ 86 ویں آل انڈیا پریذائیڈنگ آفیسرز کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے جمہوریت، مقننہ اور پریذائیڈنگ افسران کے کردار پر تفصیلی خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش تحریک آزادی سے لے کر ملک کے سیاسی، […]

image

سرکار کی ناکامیوں کی وجہ سے دہلی سال بھر آلودہ رہتی ہے

آلودگی کی وجہ سے ان کی صحت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے نئی دہلی، 19 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ راجدھانی میں آلودگی سال بھر ایک پیچیدہ مسئلہ بن گئی ہے ، اور بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکے پاس اس پر قابو پانے کے لیے کوئی […]

image

آزاد مدارس کے سلسلے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ دستور ہند کی فتح

نئی دہلی ،19 جنوری (میرا وطن) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آزاد اور غیر ملحق د ینی مدارس کے بارے میں صادر کیے گئے تاریخی فیصلے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ دستورِ ہند کی بالادستی اور آئینی […]

image

اوکھلا کے بعد براڑی اسمبلی حلقہ کا راشن دفتر بھی 11کلو میٹر دور منتقل

اوکھلا کا نئی بستی واقع راشن دفتر تقریباً 7-8کلو میٹر دو ر تغلقہ آباد منتقل اوکھلا اور براڑی سرکل 2-کے راشن دفتر کی منتقلی غریب مخالف ہے راشن دفتر کو 11کلو میٹر دور گلابی باغ منتقل کیا گیاہے :سنجیو جھا راشن دفتر نئی بستی میں واپس منتقل کیا جائے ،اوکھلا کے عوام کاوزیر سے مطالبہ […]

image