Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

دہلی میں لوک سبھاانتخاب کے لئے عام آدمی پارٹی امیدواروں کا اعلان

کلدیپ کمار مشرقی دہلی، سومناتھ بھارتی نئی دہلی ، ساہیرام پہلوان جنوبی دہلی اور مہابل مشرا مغربی دہلی سے الیکشن لڑیں گے

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی لیڈر اور دہلی کے وزیر گوپال رائے نے آج دہلی سے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دہلی میں کلدیپ کمار مشرقی دہلی سے، سومناتھ بھارتی نئی دہلی سے، ساہیرام پہلوان جنوبی دہلی سے اور مہابل مشرا مغربی دہلی سے الیکشن لڑیں گے۔ ہریانہ میں سشیل گپتا کروکشیتر سے الیکشن لڑیں گے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *