Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ایک رینک ایک پنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کی ہدایت

اسپرش سسٹم کے ذریعے وزارت دفاع میں پنشن یافتگان کودیوالی سے پہلے فائدہ ہوگا

نئی دہلی :وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک رینک ایک پنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کیلئے وزارت دفاع کو ہدایت جاری کی ہے۔ اِس فیصلےسے دیوالی سے پہلے اسپرش سسٹم کے ذریعے وزارت دفاع میں پنشن حاصل کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔راجناتھ سنگھ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بینکوں اور دیگر ایجنسیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیںکہ وہ وزارت دفاع کے پنشن حاصل کرنے والوں کو مذکورہ سسٹم کے مطابق ادائیگی کریں۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *