Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

حیدری ہال ،برہمپوری میںزنانی مجلس کا اہتمام 11اگست کو

ذاکرہ اہل بیت محترمہ سیما زیدی مجلس عزاکو کریں گی خطاب

نئی دہلی ،9اگست (میرا وطن نیوز)
حسبِ دستور امسال بھی شہادت حضرت امام حسینؑ اور ان کے تمام عزیز و اقارب شہدائے کربلا کی بے مثال قربانی جو انہوں نے میدانِ کربلا میں دین کو بچانے کے لیے پیش کی تھی۔اس عظیم قربانی کی یاد میںحنا منظور علی کی جانب سے حیدری ہال گلی نمبر 18برہمپوری میں27صفر 11اگست بروز منگل سہ پہر4 بجے زنانی مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق مجلس عزا میں مرثیہ خوانی محترمہ کنیز سکینہ کریں گی جبکہ ذاکرہ اہل بیت محترمہ سیما زیدی خطاب فرمائیں گی ۔بعد مجلس نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی جائے گی ۔بانیہ مجلس محترمہ حنا علی کی طر ف سے تمام خواتین محبان ا ہل بیت سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *