
نئی دہلی، 12 مارچ (میرا وطن نیوز)
معروف سماجی کارکن مسیح الملک حکیم اجمل خاں کے پڑپوتے مسرور احمد خاں سخت علیل ہیں۔ مسرور احمد خاں کی طب یونانی اور مسیح الملک حکیم اجمل خاں کے مشن کے تئیں خدمات قابل تحسین ہیں۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے تمام ذمہ داران، عہدہ داران و ممبران سے خصوصاً اور تمام مسلمانوں سے عموماً د عا ئے صحت کی اپیل کی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ مسرور احمد خاںکو صحت عاجلہ، دائمہ، مستمرہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین!
No Comments: