البرکات کالج آف گریجویٹ اسٹڈیز علی گڑھ نے بی اے کورس امتحان رزلٹ کیا جاری
بی اے تھرڈ سمیسٹر میںعلیبہ ناز نے 9.33ایس جی پی اے گریڈ حاصل کر کے ٹاپ کیا

علی گڑھ ،16اپریل (میرا وطن نیوز )
البرکات کالج آف گریجویٹ اسٹڈیز علی گڑھ نے بی اے کورس امتحان رزلٹ جاری کئے ہیں ۔اس دوران سمیسٹر فرسٹ ،تھرڈ اور پانچویں زمرے کی طالبات نے نمایاں گریڈ میں حاصل کیا ہے۔تھرڈ سمیسٹر میں علیبہ ناز نے 9.33ایس جی پی اے حاصل کر ٹاپ کیا ہے۔طالبہ کے والد عرفان علی اور والدہ روبینہ ناز کے ساتھ نظام حیدر (ننا ) نے علیبہ ناز کی اس کامیابی پر مبارکباددیتے ہوئے تمام طالبا ت کے مستقبل کے لئے دعا کی ۔
واضح رہے کہ فرسٹ سمیسٹر میںسارہ خان نے ایس جی پی اے گریڈ 8.1،علینہ نے8.1، عفیفہ خان نے 8.3،علیزہ خان نے8.2حاصل کیا ۔سمیسٹر2 میں علیبہ ناز نے ایس جی پی اے گریڈ 9.33 ،ایمن پرویزنے 8.51، عائشہ عارف نے 8.18گریڈ حاصل کیا ۔جبکہ سمیسٹر 5میں اریبہ عباسی نے ایس جی پی اے گریڈ9.2،سونیا نے 9.25اورحفشا خان 9.5 گریڈ حاصل کیا ۔
No Comments: