Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

فضائیہ میں شامل ہوں گے 100تیجس لڑاکے طیارے

نئی دہلی:ایل سی اے مارک 1 اے فائٹر جیٹس: ہندوستانی فضائیہ اپنے بیڑے میں میڈ ان انڈیا لڑاکا طیاروں کو شامل کرنے جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ مقامی ایرو اسپیس سیکٹر کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل وی آر چوہدری نے ہفتہ (16 ستمبر) کو 100 […]

image

ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت پر مذاکرات ملتوی

نئی دہلی: کینیڈا کی وزیر تجارت میری این جی نے اکتوبر میں طے شدہ ہندوستان کے ساتھ اپنا تجارتی مشن ملتوی کر دیا ہے۔ ایک عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔ یہ تیزی سے کشیدہ سفارتی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، جس کے چند دن بعد ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے G20 سربراہی اجلاس میں […]

image

اورنگ آباد اور عثمان آباداضلاع کے ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری

ممبئی: وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت نے اورنگ آباد اور عثمان آباد اضلاع کے ناموں کو بالترتیب چھترپتی سمبھاجی نگر اور دھاراشیو کرنے کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ محکمہ ریونیو کی جانب سے جمعہ کی شب جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چند ماہ قبل طلب کی […]

image

لکھنؤ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت

لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے عالم باغ علاقے میں ہفتہ کو ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ حادثے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرہ خاندان کے لواحقین سے تعزیت […]

image

کرناٹک میں جے ڈی ایس او ربی جے پی کے 15اہم قائدین کانگریس میں شامل

بنگلورو۔ نائب وزیر اعلٰی ڈی کے شیوا کمار کی موجودگی میں بنگلورو میں جے ڈی ایس او ربی جے پی کے 15اہم قائدین اور سابق کارپوریٹرس نے برسراقتدار کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔یہاں پارٹی دفتر میں بھارت جوڑ وایڈیٹوریم کے اندر اس تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ ان قائدین میںسابق ڈپٹی میئر […]

image

اعظم خان کے گھر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ جاری

رام پور: سکیورٹی کے سخت انتظامات کے دوران سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ریاست کے سابق وزیراعظم خان کے گھر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔ اعظم خان کے گھر اور جوہر یونیورسٹی میں بھی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔انکم ٹیکس کی ٹیم ہم سفر ریزورٹ […]

image

ٹیچر کے تھپڑ مارنے کے بعد 13 سالہ بچہ سب ڈورل ہیمرج کا شکار

بھوپال: مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے کے بعد ایک 13 سالہ بچہ سب ڈورل ہیمرج کا شکارہوگیا اوراب وہ زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔بچے کی شناخت انوج شکلا کے طور پرہوئی ہے، جس کا پہلے ریوا کے سنجے گاندھی اسپتال میں علاج ہوا اور اب […]

image

کیرالا کے کوزی کوڈ ضلع میں نپاہ وائرس کا خوف، تمام تعلیمی ادارے دو دنوں کے لیے بند

کوزی کوڈ : کیرالا کے کوزی کوڈ ضلع میں نپاہ وائرس کا ‘بنگلہ دیش ویرینٹ’ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پچھلے دنوں اس وائرس کا پانچواں کیس سامنے آیا، جس کے بعد کوزی کوڈ ضلع کے تمام تعلیمی ادارے اگلے دو دنوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ تازہ ترین معاملے میں، یہاں ایک […]

image

بہارکےمظفر پور میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی باگمتی ندی میں غرقاب

مظفر پور: بہار کے مظفر پور میں آج صبح اسکولی بچوں سے بھری کشتی باگمتی ندی میں ڈوب گئی۔ مقامی لوگوں کی مدد سے 18 بچوں کو باہر نکالا گیا ہے، جن میں سے کچھ نے تیر کر اپنی جان بچائی۔ جبکہ تقریباً 12 بچے اب بھی لاپتہ ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ کشتی […]

image

اڑیسہ میں تقریباً 1.30 لاکھ پرائمری اساتذہ اجتماعی چھٹی پر

بھونیشور: اڑیسہ میں سرکاری اسکولوں کے پرائمری اساتذہ کے ذریعے کی گئی غیر معینہ مدت تک کی ہڑتال بدھ کو چھٹے دن میں داخل ہوگئی، تقریباً1.30 لاکھ اساتذہ نے ریاست بھر میں تقریباً 54,000 اسکولوں کو بند کرنے کے بعد اجتماعی چھٹی لے لی۔ اساتذہ کنٹریکٹ پر تقرری کے نظام کو ختم کرنے اور پرانی […]

image