Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

تلنگانہ میں ہر 10 طلبہ والے سرکاری اسکول میں ایک ٹیچر کی تقرری کا فیصلہ

حیدرآباد :تلنگانہ کی کانگریس حکومت 1 سے 10 طلبہ والے ہر سرکاری اسکول میں ایک ٹیچر کی تقرری کرے گی۔ ریاستی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیچرس کی تقرری سے متعلق یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد تمام سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو […]

image

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد کی موت

چھترپتی سمبھاجی نگر: مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ کے تحت ضلع جالنا کے کداوانچی گاؤں کے نزدیک جمعہ کی رات دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی اور چار دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع پولس حکام نے ہفتہ کے روز دی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ […]

image

پرائیویٹ فیکٹری میں دھماکہ۔6افراد ہلاک

حیدرآباد: شاد نگر میں واقع ایک پرائیویٹ فیکٹری میں جمعہ کی شام دھماکہ سے زبردست آگ لگ گئی۔ آگ لگتے ہی کارکنان اور عملہ خوف کے مارے باہر بھاگ گیا۔ گہرے دھوئیں کی وجہ سے مقامی عوام بھی خوفزدہ ہوگئے۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ پولیس نے […]

image

کتوں کے حملے میں 6سالہ بچہ ہلاک

حیدرآباد: ضلع سنگاریڈی میں کتوں کے حملے میں ایک6سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ یہ لڑکا، جو بہار کے ایک تعمیراتی مزذور کا بیٹا بتایا گیاہے۔ جمعہ کی صبح رفع حاجت کیلئے اپنے کیمپ جہاں وہ مقیم تھا، کے پیچھے گیا۔حیدرآباد: ضلع سنگاریڈی میں کتوں کے حملہ میں ایک6سالہ لڑکا […]

image

ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل

رانچی: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی ہیمنت سورین کو آج جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ۔جسٹس رنگن مکوپادھیائے کی سنگل بنچ نے آج ہیمنت سورین کو ضمانت دے دی، جو زمین گھپلے کے معاملے میں جیل میں بند ہیں۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے جسٹس رنگن مکوپادھیائے کی سنگل بنچ نے پہلے ہی اس […]

image

چائے بنانے سے انکار پر ساس کے ہاتھوں بہوکا قتل

حیدرآباد: شہر حیدر آباد میں چائے بنانے سے انکار پر ظالم ساس نے بہوکا قتل کردیا۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدر آباد کے علاقہ حسن نگر میں پیش آیا جہاں 28 سالہ اجمیری بیگم کا قتل کردیا گیا۔منصف کی خبر کے مطابق قتل کی واردات کے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو […]

image

بہار میں ایک ہفتے میں پل گرنے کاتیسرا واقعہ

پٹنہ :بہار میں پل گرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ پل تقریباً 2 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہو رہا تھا۔ مشرقی چمپارن میں موتیہاری کے گھوڑاسہن بلاک میں یہ پل تعمیر کیا جا رہا تھا۔ پل کی لمبائی تقریباً 50 فٹ تھی۔ ریاست میں ایک ہفتے کے اندر پل گرنے کا […]

image

مایاوتی نے پھر اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشین قراردیا

لکھنؤ: مایاوتی نے ایک بار پھر اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشین قرار دیا ہے۔ انہیں دوبارہ بہوجن سماج پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹر بھی مقرر کیا گیا ہے۔ ایک روز قبل آکاش کو اتراکھنڈ کے ضمنی انتخاب کے لیے پارٹی کا اسٹار کمپینر بنایا گیا تھا۔ اس فہرست میں مایاوتی کے بعد ان کا […]

image

نوجوان کی موت کے چار سال بعد کال لیٹر موصول

حیدرآباد: ایک نوجوان کی موت کے چار سال بعدملازمت کے لئے ہونے والے امتحان میں شرکت کے لیے کال لیٹر موصول ہوا۔منصف کی خبر کے مطابق یہ واقعہ تلنگانہ کے منچریال ضلع کے مندامری ٹاون میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 2018 میں محکمہ بجلی میں جونیئر لائن مین کی ملازمتوں کو پُرکرنے کے لیے […]

image

بی آر ایس کے سینئر لیڈر اور سابق اسمبلی اسپیکر پوچارام سرینواس ریڈی کانگریس میں شامل

حیدرآباد: تلنگانہ میں بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے سینئر لیڈر اور سابق اسمبلی اسپیکر پوچارام سرینواس ریڈی نے جمعہ کو کانگریس کا ہاتھ تھام لیا۔ ان کے ساتھ بیٹے بھاسکر ریڈی نے بھی کانگریس کی رکنیت حاصل کی۔ وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی ذاتی طور پر سرینواس ریڈی کے گھر پہنچے اور انہیں […]

image