
نئی دہلی، 16 دسمبر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم (منریگا) کا نام تبدیل کرنا مودی حکومت کے جنون کا نتیجہ ہے، اور ایسا کرکے وہ غریبوں کو اپنے حقوق سے محروم کر رہی ہے۔ محترمہ پرینکا گاندھی […]
بہار کے حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ملک کی سیاسی فضا میں ایک غیر معمولی بحث کو جنم دیا ہے۔ عام توقعات اور تقریباً تمام ایگزٹ پولز کے اندازوں کے برعکس سامنے آنے والے اس نتیجے نے سیاسی تجزیہ کاروں، حقوقِ رائے دہی کے ماہرین اور جمہوری عمل پر نظر رکھنے والوں کو حیرت […]
فتح پور سیکری آگرہ08اپریل حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ کی عالمی شہر ت یافتہ درگاہ کے نئے سجادہ نشین ارشد فریدی کی دستار بندی کی ایک شاندار تقریب عمل میں آئی۔سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے پیرزادہ ارشد فریدی چشتی کو درگاہ حضرت شیخ سلیم چشتی کے 17ویں […]
اوڈیشہ کی راجدھانی بھونیشور میں آزاد سماج پارٹی کے صدر اور نگینہ سے رکنِ پارلیمان چندر شیکھر آزاد پر جان لیوا حملہ ہوا۔ یہ واقعہ 4 مارچ کو ایک عوامی جلسے کے دوران پیش آیا۔ آزاد نے اس حملے کو ایک منظم سازش قرار دیا اور الزام لگایا کہ اس میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد […]
ئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے درمیان کانگریس پارٹی نے عام آدمی پارٹی (عآپ) کی حکومت پر شراب پالیسی سے منسلک سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور ایک مبینہ آڈیو کلپ جاری کیا ہے۔ کانگریس کے مطابق، اس آڈیو میں نریلا سے عآپ کے موجودہ ایم ایل اے اور امیدوار شرد چوہان اپنی ہی پارٹی […]
دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے 70 نشستوں پر کل 699 امیدوار میدان میں قسمت آزمائیں گے۔ امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ تک 20 امیدواروں نے اپنے کاغذات واپس لیے، جبکہ 719 کاغذات میں سے 699 امیدواروں کے نام درست قرار دیے گئے۔ نئی دہلی اسمبلی حلقے میں سب سے زیادہ 22 […]
پٹنہ: بہار اسمبلی میں قائد اپوزیشن تیجسوی یادو کو راشٹریہ جنتادل کا عملا صدر نامزذ کردیا گیا ہے ۔ اس طرح پارٹی میں ان کا مرتبہ اور اختیار بڑھ گیا ہے ۔ تاحال یہ عہدہ تیجسوی کے والد لالو پرساد یادو کے پاس ہے ۔ اس سلسلہ میں ایک فیصلہ پٹنہ میں پارٹی کی قومی […]
دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک طرف جہاں دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی شیلا دیکشت کی شخصیت کی خوب تعریف کی۔ وہیں دوسری طرف پرویش ورما پر ووٹرس کو خریدنے کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے ان کی شدید تنقید کی۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ عوام بھلے چاہے جسے ووٹ […]
الیکشن کمیشن کی اطلاع کے مطابق 5 فروری کو دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں میں ہونے والے انتخاب کے لیے اس مرتبہ کُل 1521 پرچۂ نامزدگی داخل کیے گئے ہیں۔ چیف الیکٹورل افسر کے دفتر کے مطابق یہ نامزدگیاں سبھی 70 سیٹوں کے لیے 981 امیدواروں کے ذریعہ داخل کی گئی ہیں۔ نئی دہلی سیٹ […]
نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں کانگریس پارٹی نے ایک اور اہم اعلان کرتے ہوئے عوام سے بڑی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ پارٹی نے کہا کہ پارٹی کے اقتدار میں آنے پر عوام کو 500 روپے میں گیس سلنڈر، 300 یونٹ مفت بجلی اور مفت راشن کٹ دینے کا اعلان کیا۔ […]