Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سجادہ نشین کونسل کی جانب سے وقف بل کی حمایت

نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل – 2024 کے پر جمعہ کو منعقدہ جے پی سی کے چھٹے اجلاس کے دوران آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل – اجمیر اور آر ایس ایس سے وابستہ مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے نمائندوں نے اس بل کی بھرپور حمایت کی۔جے پی سی کے اجلاس میں جہاں […]

image

نمازیوں کو دکھانا ہوگا شناختی کارڈ

ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ واقع ایک مسجد کو لے کر تنازعہ پہلے سے ہی چل رہا ہے، اور اب کسمپٹی کی ایک مسجد کو بھی منہدم کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی لیڈر راکیش شرما اور کونسلر رچنا شرما نے انتظامیہ کو ایک عرضداشت سونپا ہے جس میں کہا ہے کہ […]

image

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس

نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس وی شریشانند کے اس بیان پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹ لیا ہے جس میں انہوں نے بنگلورو کے ایک علاقے کو ‘پاکستان’ قرار دیا تھا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت میں پانچ ججوں کی بینچ نے کہا کہ عدلیہ کے وقار کو برقرار […]

image

جج نے بنگلورو کے مسلم اکثریتی علاقہ کو ’منی پاکستان‘ کہہ دیا

بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران معزز جج نے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ کو منی پاکستان قرار دے دیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد فرقہ پرستی پر مبنی متنازعہ بیان پر سخت تنقیدیں کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نے بنگلور کے […]

image

تروپتی کے لڈو میں گھٹیا سامان اور جانور کی چربی کا استعمال

عالمی شہرت یافتہ لڈو بنانے میں گھٹیا سامان اور جانور کی چربی کے مبینہ استعمال کو لے کر اٹھے تنازعہ کے درمیان برسراقتدار تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ گجرات واقع مویشی تجربہ گاہ کے ذریعہ ملاوٹ کی تصدیق کی گئی ہے۔ ٹی ڈی پی ترجمان انم وینکٹ رمن […]

image

مغربی بنگال حکومت اورجونیئر ڈاکٹروں کے درمیان بات چیت کامیاب

کولکتہ:کولکتہ ومیں ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں انصاف کے مطالبے کو لے کر جونیئر ڈاکٹروں اور مغربی بنگال حکومت کے درمیان جاری بات چیت کامیاب رہی ۔ مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ نے کل اپنی ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے جونیئر ڈاکٹر ہفتہ یعنی […]

image

بہار کے نوادہ ضلع میں زمین کے تنازعے میں دلت بستی پر خوفناک حملہ

پٹنہ: بہار کے نوادہ ضلع میں بدھ کی شام ایک زمین کے تنازعے پر دلت بستی میں خوفناک حملہ ہوا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ تقریباً 80 گھروں کو آگ لگا دی گئی، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ صرف 21 گھر جلائے گئے ہیں۔ اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی […]

image

نئے فوجداری قوانین کے تحت ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ایف آئی آر درج

نئی دہلی: ملک میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے بعد اب تک ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور آٹھ لاکھ سے زیادہ افسران کو تربیت دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے چہارشنبہ کو یہاں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کی […]

image

کیجریوال 15 دن کے اندر خالی کر دیں گےاپنی سرکاری رہائش گاہ

نئی دہلی: اروند کیجریوال کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال 15 دن کے اندر اپنی سرکاری رہائش خالی کر دیں گے۔ انہوں نے کیجریوال اور ان کے خاندان کی سیکورٹی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا، کیونکہ ماضی میں […]

image