Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

کرناٹک کے گورنر کو لیے بغیر ایئر ایشیاکے طیارے نے اڑان بھردی

بنگلور۔ پروٹوکول کی سنگین کوتاہی میں، جمعرات کو ایئر ایشیا کی ایک پرواز نے کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کو لیے بغیر کیمپگوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری جب کہ گورنر اس وقت ایئرپورٹ کے لاؤنج میں انتظار کر رہے تھے۔ ایک پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ گورنر […]

image

نصراللہ انجوکو بچوں کے ساتھ اپنانے کے لیے تیار

نئی دہلی. ان دنوں راجستھان کے علاقے الور کی رہائشی انجو کے حوالے سے دونوں ملکوں میں کافی شور و غل ہے، جو اپنی محبت نصر اللہ کے لیے ہندوستان کی سرحد پار کر کے پاکستان پہنچ گئی۔نیوز 18 سے بات چیت کرتے ہوئے نصراللہ نے کہا کہ ا نجو کا پہلا شوہر اروند اسے […]

image

یکساں سول کوڈ پرلا کمیشن کو تقریباً 80 لاکھ پیغامات موصول

نئی دہلی: ملک میں یکساں سول کوڈ پراب تک لا کمیشن کو تقریباً 80 لاکھ پیغامات موصول ہو چکے ہیں۔ لا کمیشن کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ ان تنظیموں سے ملاقات کرے گا جنہوں نے اسے تفصیلی اور تحریری تجاویز دی ہیں۔یو سی سی کے حوالے سے لاء کمیشن کو تجاویز […]

image

پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری ،کاروائی پیر تک کے لئے ملتوی

نئی دہلی :لوک سبھااورراجیہ سبھا کی کارروائی آج پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن ممبران تحریک عدم اعتماد پر فورابحث کا مطالبہ ہنگامہ کر رہے تھے جبکہ حکومت کچھ وقت چاہئے۔ ہنگامہ آرائی کے درمیان پارلیمنٹ کی کارروائی پیر تک ملتوی کر دی گئی۔لوک سبھا نے ہنگامہ آرائی کے درمیان تین بلوں […]

image

جموں و کشمیرمیں تین دہائیوں بعد میں محرم کا جلوس روایتی راستےسے نکلے گا

سری نگر۔ جموں کشمیر انتظامیہ نے تین دہائیوں بعد شیعہ کمیونٹی کی جانب سے محرم کاجلوس کو روایتی راستے گروبازار سے سری نگر میں ڈال گیٹ تک نکالنے کی مانگ کو انتظامیہ نے تسلیم کرلیاہے‘ ایک عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔ کشمیرکے ڈویثرنل کمشنر وجئے کمار بیدھوری نے کہاکہ شیعہ […]

image

ای ڈی ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی میعادمیں 15 ستمبر تک توسیع

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی مدت کار کو 15 ستمبر تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ مرکز نے مطالبہ کیا تھا کہ سنجے کمار کی مدت کار 15 اکتوبر تک بڑھائی جائے، لیکن 27 جولائی کو اس معاملے پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے 15 ستمبر […]

image

گیانواپی میں سروے کے خلاف الٰہ آباد ہائی کورٹ میں داخل عرضی پر سماعت مکمل

وارانسی:گیانواپی مسجد احاطہمیں سروے کے خلاف الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسلم فریق کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر آج سماعت مکمل ہو گئی۔ عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور فیصلہ سنانے کے لیے 3 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔ فیصلہ آنے تک اے ایس آئی سروے پر لگی روک […]

image

صرف گیانواپی ہی کیوں؟ ہندو مندروں کی بھی جانچ ہونی چاہیے:سوامی پرساد موریہ

لکھنؤ: گیانواپی مسجد کا سائنسی سروے کرائے جانے کے مطالبات کے درمیان سماجوادی پارٹی لیڈر سوامی پرساد موریہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک میں زیادہ تر ہندو مندر بدھ مٹھوں کو گرا کر بنائے گئے تھے۔ سوامی پرساد موریہ نے بدری ناتھ دھام کے حوالے سے بھی ایسا ہی دعویٰ کیا۔ اے بی پی نیوز […]

image

مہاراشٹر میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان کانگریس نے مسلمانوں کے ریزویشن کا مسئلہ اٹھایا

ممبئی: مہاراشٹرمیں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان کانگریس رہنما اور سابق اقلیتی امور کے کابینی وزیر عارف نسیم خان نے ایک مرتبہ پھر ریاست میں مسلمانوں کو ریزویشن کے مدعے کو گرما دیا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے مانسون اجلاس میں مسلم ریزرویشن کے مدعے پر چھائی خاموشی کو دور کرتے ہوئے کانگریس کے کارگزار صدر […]

image

منی پورواقعہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ونود شرما کا بی جے پی سے استعفیٰ

پٹنہ :بہار بی جے پی کے ترجمان اور ریاستی ایگزیکٹیو کمیٹی رکن ونود شرما نے پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ ونود شرما نے پارٹی سے اپنے استعفیٰ کی وجہ منی پور تشدد کو بتایا ہے اور پارٹی کے سبھی عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کی خبر میڈیا کو دی ہے۔ دلچسپ بات یہ […]

image