Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی /این سی آر میں موسلادھار بارش۔گرمی سے راحت لیکن آمدو رفت میں دشواریوں کا سامنا

نئی دہلی :دہلی /این سی آر میں موسلادھار بارش کی وجہسےگرمی سے توراحت مل گئی لیکن لوگوں کوآمدو رفت میں شدیددشواریوں کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راجدھانی دہلی میں 28 جولائی تک موسلادھار بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو مرطوب گرمی سے راحت ملے گی لیکن جمنا […]

image

  پندرہ ہزار ہندوستانی 700 کروڑ روپے سے زیادہ کے کرپٹو والیٹ سرمایہ کاری دھوکہ دہی کا شکار

حیدرآباد:زیادہ تنخواہ پانےو الے سافٹ ویئر پیشہ ور سمیت قریب 15000 ہندوستانی حال ہی میں چینی آپریٹروں کی جانب سے چلائے گئے 700 کروڑ روپے سے زیادہ کے کرپٹو والیٹ سرمایہ کاری دھوکہ دہی کا شکار ہوئے ہیں۔ حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے پیر کو یہ معلومات دی۔ عہدیداروں کے مطابق، متاثرین کو […]

image

قادیانیوں کے سلسلے میں آندھرا پردیش وقف بورڈ کاموقف درست۔جمعیتہ علمائے ہند

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے آندھرا پردیش وقف بورڈ کے ذریعہ قادیانیوں کے سلسلے میں قائم کردہ موقف کو درست ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری امت کا متفقہ موقف ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا اصرار بے جا اور غیر منطقی ہے، کیوں کہ وقف بورڈ مسلمانوں کے اوقاف […]

image

ہندوستان سے پاکستان پہونچی انجو نے نصر اللہ سے شادی رچا لی

نئی دہلی: اب تک ہندوستان اور پاکستان اپنے سیاسی تعلقات کو لیکر خبروں رہتے تھے تھے لیکن اب یہ دونوں عشق و محبت کو لیکر خبروں میں ہیں ۔سیما حیدرجہاںسچن مینا کی محبت میں دیوانی ہو کر چا ر بچوں کے سا تھ ہندوستان پہونچ گئی اور ہندو بن کر اپنے عاشق سے شادی کرلی […]

image

سیمی پر پابندی کے خلاف داخل عرضی پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ کاانکار

نئی دہلی :اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا‘ (سیمی) پر سے پابندی ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے، لیکن آج سپریم کورٹ نے اس معاملے میں داخل کسی بھی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عرضی دہندہ سے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ابھی آئینی بنچ […]

image

بہار کے دربھنگہ میں محرم کے جلوس پرفرقہ وارانہ کشیدگی

دربھنگہ: دربھنگہ میں کل رات ایک بار پھر دو فرقوں کے درمیان تکرارہوئی۔ محرم کے جلوس کے روٹ پر دو فرقوں کے لوگ آپس میں لڑ پڑے۔ لیکن اس سے پہلے کہ کشیدگیمیں اضافہ ہوتا ، پولس نے صورتحال کوسنبھال لیا اور سٹی ایس پی ساگر کمار نے خود جا کر رسومات مکمل کیں، فی […]

image

مودی کی جانب سےاپوزیشن اتحاد “انڈیا”کو ایسٹ انڈیاکمپنی قراردینے پرکھڑگے کا طنز

نئی دہلی۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکاراجن کھڑگے نے منگل کے روزکہا کہ جب اپوزیشن پارٹیاں منی پور کے متعلق بات کررہی ہیں’وزیراعظم ایسٹ انڈیاکمپنی کے متعلق بات کررہے ہیں۔ راجیہ سبھا میں بات کرتے ہوئے کھڑگے نے کہاکہ ”متعدد اراکین پارلیمنٹ دفعہ 267کے تحت منی پور پر پچھلے چار دنوں سے بحث کی […]

image

بہار بی جے پی صدر سمراٹ چودھری پر فرضی دستاویزات رکھنے کا الزام

پٹنہ :بہار بی جے پی صدرکے نام، عمر اور سرٹیفکیٹ پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔یہ سوالات انتخابی حلف نامے کی بنیاد پر ہیں۔جے ڈی یو نے سمراٹ چودھری پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ پارٹی کے چیف ترجمان اور سابق وزیر نیرج کمار نے سمراٹ چودھری کی عمر، نام اور سرٹیفکیٹ پر سوال اٹھایا ہے۔ […]

image

گیتیکا شرما خودکشی معاملہ میں گوپال کانڈا بری

نئی دہلی:مشہور گیتیکا شرما خودکشی معاملہ کے ملزم ہریانہ کے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ گوپال کانڈا کو عدالت نے بری کر دیا ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے اس معاملے میں منگل کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اور ملزم ارونا چڈھا کو بھی بری کر دیا۔ 5 اگست 2012 کو گیتیکا شرما جو […]

image

الہ آباد ہائی کورٹ میں گیانواپی سے متعلق زیر التوا مقدمات کی سماعت

پریاگ راج :آج الہ آباد ہائی کورٹ میں گیانواپی سے متعلق زیر التوا مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایس آئی سروے (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) اور سول سوٹ کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے سول سوٹ سے متعلق معاملہ میں فیصلہ محفوظ کر لیا […]

image