Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

گیان واپی مسجد میں سروے کاکام جاری،مسلم فریق کا علٰحدگی اختیار کرنے کا انتباہ

وارانسی: آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اتر پردیش کے وارانسی ضلع میں اتوار کو لگاتار تیسرے دن گیانواپی کمپلیکس میں سروے کا کام شروع کیا۔ دریں اثنا، مسلم فریق نے اس عمل سے علیحدگی کا انتباہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سروے کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔سرکاری وکیل […]

image

معروف شاعرہ انجم رہبر کمل ناتھ کی موجودگی میں کانگریس میں شامل

بھوپال: ملک کی معروف شاعرہ انجم رہبر نے اتوار کے روز مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی کے ریاستی صدر کمل ناتھ کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔ شاعرہ انجم رہبر سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی بھوپال میں واقع رہائش گاہ پر کانگریس میں شامل ہوئیں۔ خیال رہے کہ […]

image

نوح تشدد سے جاٹ برادری کنارہ کش

نوح: میوات میں ہوے تشدد کی آڑ میں فرقہ پرستوں کی انتہائی اہم کوکوشش ناکام ہوگئی ہے۔ علاقہ کی جاٹ برادری نے تشدد سے خود کو علیحدہ کرتے ہوئے کہا کہ میواتی ان کے بھائی ہیں اور وہ ان کے خلاف تشدد پر آمادہ نہیں ہوں گے۔ امر اجالا کی ایک رپورٹ کے مطابق جاٹوں […]

image

نوح کے مندوروں میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کی خبرغلط

میوات: ہریانہ پولیس نے نوح ضلع میں حالیہ جھڑپوں کے دوران نلہر مندر میں پھنسی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے دعووں کی تردید کی ہے اور اسے ‘جھوٹی کہانیقرار دیا ہے۔ جنسی ہراسانی کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے روہتک رینج کے اے ڈی جی پی ممتا سنگھ نے کہا کہ سوشل […]

image

امریکہ میں بدحال ملی حیدرآبادی خاتون کو ہندوستان پہنچانے کی پیشکش

شکاگو:امریکہ کے شکاگو میں ہندوستان کے قونصلیٹ جنرل نے ہفتہ کو حیدرآباد کی اس خاتون کو علاج اور سفری مدد کی پیشکش کی ہے جو گزشتہ ہفتہ سڑکوں پر بھکمری کی حالت میں پائی گئی تھی۔ ہندوستانی قونصلیت نے کہا کہ وہ ’فٹ‘ ہے۔قونصلیٹ نے ایک ٹوئٹ میں کہا، خوشی ہے کہ ہم سیدہ زیدی […]

image

وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کا عملی طور پر آغاز

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کا عملی طور پر آغازکیا۔اس اسکیم کے تحت ملک بھر میں 508 ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھاگیا۔ اس موقع پروزیر اعظم نے ریلوے اسٹیشنوں پر عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کی اہمیت پر زور […]

image

منی پور میں تشددجاری ،تازہ واقعے میں 6 ہلاک

امپھال: منی پور میں تشدد کی آگ لگاتار بھڑک رہی ہے اور آئے روز ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔ بشنو پور ضلع میں تازہ ترین تشدد میں 6 لوگوں کی جان گئی اور 16 زخمی ہوئے۔ حملہ آوروں نے بندوقوں اور مارٹروں سے حملہ کیا تھا، جس کے بعد فوج نے جوابی کارروائی شروع کر دی۔ […]

image

خوشخبری :چندریان 3 چاند کے آربٹ میں داخل

سری ہری کوٹا: اسرو نے چندریان 3 کے بارے میں اہم اطلاع دی ہے۔ ہندوستان کا مشن چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ کامیابی اس لئے بھی خاص ہے کہ اسے سب سے مشکل مرحلہ سمجھا جا رہا تھا۔ اب 23 اگست کو چندریان-3 چاند کی سطح پر ‘سافٹ لینڈنگ کرنے کی […]

image

شادیوں میں فضول خرچی پر لگے گی روک!لوک سبھا میں بل پیش

نئی دہلی: لوک سبھا میں ایک نیا بل پیش کیا گیا ہے جس میں فضول خرچی کو روکنے کے لیے نئے شادی شدہ جوڑے کو تحائف پر خرچ کی جانے والی رقم کو محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس کے علاوہ مدعو مہمانوں کی تعداد اور شادیوں میں پیش کیے جانے والے پکوانوں […]

image

کانگریس کو راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت بحال ہونے کا انتظار

نئی دہلی :کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مودی سرنیم معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سےراحت تو مل گئی ہے، لیکن کانگریس پارٹی اب انتظار کر رہی ہے کہ لوک سبھا اسپیکر کب راہل گاندھی کی لوک سبھا میں واپسی کراتے ہیں۔ کانگریس کی طرف سے فیصلے کا انتظار کیا جا رہا ہے اور بتایا […]

image