Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اتر پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی تیاری شروع

لکھنو : اتر پردیش میں اپوزیشن جماعتوں نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری شروع کردی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں میں نشستوں کے حوالے سے بھی بحث شروع ہوگئی ہے۔ راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سامنے 10 لوک سبھا سیٹوں کا مطالبہ کیا ہے، جس میں متھرا، […]

image

گیانواپی مسجد کا سروے چوتھے دن بھی جاری

وارانسی: اتر پردیش میں محکمہ آثار قدیمہ کی ٹیم گیانواپی مسجد کا سروے کر رہی ہے۔ آج یعنی پیر کو سروے کا چوتھا دن ہے۔ یہ سروے صبح 10.30 بجے سے شروع ہوا۔ ہندو فریق کے وکیل سدھیر ترپاٹھی نے بتایا کہ سروے کا کام پیر کو بھی جاری ہے، انجمن انتظامات کمیٹی بھی سروے […]

image

منی پور پرمذمتی قرارداد کو لے کر یوپی اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ

لکھنئو:آج اتر پردیش اسمبلی میں منی پور کے واقعہ پر مذمتی قرارداد لانے کے مطالبہ کو لے کر اپوزیشنتنظیموں نے خوب ہنگامہ کیاجس کی وجہ سے اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے 30 منٹ کے لیے ایوان ملتوی کر دیا۔حزب مخالف لیڈر اکھلیش یادو نے منی پور میں ہو رہے تشدد پر مذمتی قرارداد پاس کرنے […]

image

نوح میں چل رہی بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی روک

چنڈی گڑھ: نوح میں ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائی جا رہی بلڈوزر کارروائی آج اُس وقت رُک گئی جب پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ نے کسی بھی طرح کی توڑ پھوڑ روکنے کا حکم صادر کر دیا۔ نوح علاقہ میں گزشتہ دو دنوں سے بلڈوزر کارروائی چل رہی تھی اور ناجائز تعمیرات کو توڑا جا رہا تھا۔ […]

image

دہلی ایمس کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ لگنے سے افرا تفری

نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں پیر کو اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی اطلاع صبح تقریباً 11.55 بجے ملی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیںاورسخت محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔بتایا […]

image

کوکی پیپلز الائنس نے بیرین سنگھ حکومت سے حمایت واپس لے لی

امپھال : کوکی پیپلز الائنس نے منی پور کے سی ایم بیرین سنگھ کی حکومت سے حمایت واپس لے لی ہے۔ کوکی پیپلز الائنس کے جنرل سکریٹری ڈبلو ایل ہینگ شنگ نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے منی پور کے گورنر کو سی ایم بیرین سنگھ کی حکومت سے حمایت واپس لینے کا […]

image

راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال

نئی دہلی :مودی سرنیم کیس میں سپریم کورٹ کی راحت کے تین دن بعد راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہوگئی ہے۔ اب کانگریس رہنما پارلیمنٹ کی کارروائی میں حصہ لے سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے سزا پر روک لگانے کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے اس سلسلے میں فیصلہ لیا ہے۔ […]

image

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش ناکام

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پیر کی علی الصبح سیکورٹی فورسز نے در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر 2 ملی ٹنٹوں کو مار گرایا۔ جموں نشین ایک دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سنیل برٹوال نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی پر گڑھی بٹالین علاقے میں […]

image

اپوزیشن اتحاد کی اگلی میٹنگ ممبئی میں 31 اگست اور یکم ستمبر کو

ممبئی:پٹنہ اور بنگلورو کے بعد اپوزیشن اتحاد ‘اِنڈیا کی اگلی میٹنگ ممبئی میں کرنے کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔ بنگلورو میں ہوئی گزشتہ میٹنگ کے بعد ہی اگلی میٹنگ ممبئی میں کرنے کی بات کہی گئی تھی، اور اب شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے […]

image

نوح تشدد :عام آدمی پارٹی لیڈر جاوید احمد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

نوح:نوح تشدد کیس میں ہریانہ کے عآپ (عام آدمی پارٹی) لیڈر جاوید احمد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے لیے پارٹی کے سینئر نائب صدر انوراگ ڈھانڈا نے وضاحت کرتے ہوئے بی جے پی پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ کے لوگوں نے بی جے پی […]

image