Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سپریم کورٹ کا گودھرا ٹرین آتشزدگی کے تین قصورواروں کو عبوری ضمانت دینے سے انکار

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیر کے روز 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی کے سانحے میں عمر قید کی سزا پانے والے تین قصورواروں کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی زیر صدارت جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے 17 سال سے جیل میں قید […]

image

منی پورمیں جمعیۃ علماء ہند مسلسل ضرورت مندوں کی مدد میں مصروف

نئی ​​دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء منی پور کی اکائی مسلسل ضرورت مندوں کی مدد کر رہی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی ہفتہ کی صبح راحت پہنچانے اور متاثرہ لوگوں کا حال معلوم کرنے منی پور پہنچے اور حالات […]

image

یوم آزادی پر 954 پولس اہلکاروں کو پولس میڈل سے نوازا گیا

نئی دہلی:یوم آزادی کے موقع پر کل 954 اہلکاروں کو پولس میڈل سے نوازا گیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 230 بہادری کے ایوارڈوں میں سے بیشتر بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں کے 125 اہلکاروں، جموں و کشمیر کے 71 اور شمال مشرقی خطے کے 11 اہلکاروں کو […]

image

اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدر اسد الدین اویسی کی سرکاری رہائش گاہ پر حملہ

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے دہلی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کی شام ایک شکایت درج کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ اویسی کی سرکاری رہائش گاہ کے اندر […]

image

چاند کے چوتھے آربٹ میں چندریان 3 کی کامیاب انٹری

نئی دہلی: ہندوستان کے تیسرے چاند مشن چندریان 3 نے پیر کو چاند کی سطح کی طرف اپنے سفر میں نمایاں سرگرمی دکھائی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اسرو نے ایک بار پھر چندریان 3 کے مدار کو کم کر دیا ہے۔ آج کی گئی درستگی کی مشق نے 150 کلومیٹر ضرب 177 کلومیٹر کو […]

image

متھرا کی شاہی عید گاہ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

نئی دہلی : متھرا میں شری کرشن جنم بھومی شاہی عیدگاہ کو لے کر جاری زمینی تنازعہ میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔ شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ نے وارانسی کے گیانواپی کی طرح متھرا میں متنازعہ کمپلیکس کا تفصیلی سائنسی سروے کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ شری کرشنا […]

image

غیر قانونی طریقے سے ہندوستان آئی سیما حیدر نے ترنگا جھنڈا لہرایا

نئی دہلی : غیر قانونی طریقے سے ہندوستان آئی سیما حیدر نے پیر کو ترنگا جھنڈا لہرایا۔ ماتھے پر بھگوا پٹی باندھے نظر آئی سیما حیدر نے گریٹر نوئیڈا کے ربوپورہ میں اپنے نئے شوہر سچن کے گھر کے باہر جھنڈا لہرایا ۔ اس دوران سیما حیدر نے ہندوستان زندہ آباد کے ساتھ ساتھ پاکستان […]

image

مودی کے خلاف اگر پرینکا میدان میں اترتی ہیں تو وہ انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

نئی دہلی :کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی مدھیہ پردیش میں ایف آئی آردرج ہونے اور شوہررابرٹ واڈرا کے ذریعے ان کے انتخاب لڑنے کی بات کہنے پرسرخیوں میں ہیں ۔ اب شیو سینا (ادھوٹھاکرے دھڑے) کے لیڈرسنجے راؤت کا یہ بیان آیا ہے کہ اگر پرینکا گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انتخابی […]

image

وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پروفائل تصویر تبدیل کر دی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اتوار (13 اگست) کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پروفائل تصویر تبدیل کر دی ہے۔ انہوں نے اہل وطن سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کی ہے۔ پی ایم نے ٹویٹ کیا اور لوگوں سے کہا کہ وہ تعاون کریں اور ملک […]

image

بھوجپوری اداکار اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ نیرہوا لالو پرساد سے ملے

پٹنہ: بھوجپوری اداکار اور اعظم گڑھ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ دنیش لال یادو عرف نیرہوا نے لالو پرساد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی دو تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لالو پرساد کو بھوجپوریہ سماج کا سرپرست قرار دیا۔ نرہوا نے ٹویٹر پر لالو پرساد کے پاؤں چھو […]

image