Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر سماعت کے لیےسپریم کورٹ تیار

نئی دہلی :چارہ گھوٹالہ معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے ذریعہ آر جے ڈی صدر لالو پرساد کو دی گئی ضمانت کو رد کرنے کی سی بی آئی کی عرضی پر سپریم کورٹ جلد سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ پر دستیاب تفصیلات کے مطابق اس معاملے پر آئندہ […]

image

ہماچل اور اتراکھنڈ میں بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے ہولناک تباہی

نئی دہلی :ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہوئی بارش اور لینڈ سلائڈنگ نے شدید تباہی مچائی ہے۔ ان دونوں ریاستوں میں جون مہینے سے لے کر اب تک 230 سے زیادہ لوگوں کی جان جاچکی ہے۔ اتنا ہی نہیں، ان دونوں ریاستوں میں اس ہفتہ 84 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ پنجاب میں سیلاب بارش […]

image

بٹو بجرنگی کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا

نوح :ہریانہ کے نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں گرفتار بٹو بجرنگی کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، بجرنگی کو نیمکا جیل بھیجا گیا ہے۔ پولیس نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ نوح جیل میں بٹو کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ اس […]

image

جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار میں جشن آزادی تقریب منعقد

احمد آباد:شاہ زکریا حاجی پیر پبلک اسکول و مہیلا پی ٹی سی کالج کی جانب سے جمعیت چلڈرن ولیج انجار میں جشنِ آزادی کا پروگرام بڑے ہی دھوم دھام سے منایا گیا ۔ بتاتے چلیں کہ جمعیۃ چلڈرن ولیج کے قیام کا تعلق بھی اس بڑے سانحہ سے جڑا ہوا ہے جب 26 جنوری 2001 […]

image

جمعیۃ علمائے ہند کی طرف سے نوح میں راشن کٹس تقسیم

نئی دہلی:میوات کے علاقے میں نکالی گئی ہتھیاروں سے لیس شوبھا یاترا کے بعد رونما ہونے والے پرتشد واقعات کا سلسلہ تو رک گیا لیکن پولس اور انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی یک طرفہ کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے نوح اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر مسلمانوں […]

image

بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی سے سپریم کو رٹ ناراض

نئی دہلی : بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کی رہائی پر سپریم کورٹ نے سوالات اٹھائے ہیں ۔ عدالت نے پوچھا ہے کہ ان قصورواروں کو موت کی سزا کے بعد والی سزا یعنی عمر قید ملی تھی ، ایسے میں وہ 14 سال کی سزا کاٹ کر کیسے رہا ہوئے؟ گجرات حکومت سے پوچھا […]

image

مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری

نئی دہلی : بی جے پی نے اس سال کے آخر میں ی جے پی کی طرف سے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کی پہلی فہرست مرکزی انتخابی کمیٹی نے جاری کی ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں گزشتہ 16 اگست کو بی […]

image

ممبئی میں ہندو لڑکی سے بات کرنے پرمسلم نوجوان کوشدت پسندوں نےبے رحمی سے پیٹا

ممبئی: ممبئی میں ایک چونکا دینے والے واقعے میں یہاں باندرہ ٹرمینس اسٹیشن پر ایک ہندو لڑکی سے بات کرنے پر ایک مسلم نوجوان کو نام نہاد ‘اخلاقی پولیس کے ہجوم نے زد و کوب کیا۔اس واقعے کی ویڈیوز منگل کو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اس پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سماج […]

image

کوئی ہندوستان کے اندر یا باہر سے نہیں آیا۔غلام نبی آزاد

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا ہےکہ ہندو مذہب اسلام سے بہت پرانا ہے۔ ہندومذہب قدیم ترین مذہب ہے۔ صرف 10-20 مسلمان مغل فوج کے حصے کے طور پر ہندوستان آئے، باقی تبدیل ہو گئے۔ غلام نبی گزشتہ دنوں ضلع ڈوڈہ کے 10 روزہ دورے پر تھے۔ انہوں […]

image

ہماچل پردیش میں بارش اور لینڈ سلائڈنگ سےاب تک 71 افراد ہلاک

شملہ: ہماچل پردیش میں گزشتہ تین دنوں میں بارشوں کے باعث 71 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شملہ میں سمر ہل کے قریب شیو مندر کے ملبے سے ایک اور خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔دریں اثنا، وزیر اعلیٰ سکھو نے کہا کہ ہماچل میں شدید […]

image