
نئی دہلی :آج ملک بھر میں یومِ اساتذہ منایا جارہا ہے۔ یہ دن ماہرتعلیم اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروپلّی رادھا کرشنن کے یومِ پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں ایک تقریب میں 75 منتخب ایوارڈ یافتگان کو سال 2023 کا قومی ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ […]
نئی دہلی :بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے منگل کو حکمراں بھارتیہ جنیا پارٹی پر صدر کےجی20 دعوت نامے پر ’جمہوریہ بھارت‘ کا ذکر کرنے پر تنقید کی، جس سے ملک کا نام بدل کر ’بھارت‘ رکھنے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔راشٹریہ جنتا دل لیڈر نے کہا کہ ووٹ فار انڈیا، میک اِن […]
نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی بیسویں آسیان ۔بھارت سربراہ کانفرنس اور اٹھارہویں مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کل سے انڈونیشیا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دونوں سربراہ کانفرنس کی میزبان کے فرائض آسیان کے موجودہ چیئرمین انڈونیشیا کی جانب سے انجام دیئے جائیں گے۔ یہ دونوںکانفرنسیں جکارتہ میں ہوں گی۔ مشرقی […]
نئی دہلی : گیس اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ( گیل )کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے بی سنگھ سمیت 5 لوگوں کوسی بی آئی نے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ کے بی سنگھ پر الزام ہے کہ انھوں نے گیس پائپ لائن پروجیکٹس میں مبینہ طور پر کچھ […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ میں جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پرسماعت آج مکمل ہوگئی تاہم سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھاہے۔ان عرضیوں پر 16 دن تک سماعت ہوئی۔ عرضی گزاروں کا مطالبہ ہے کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو بحال کیا جائے اور […]
نئی دہلی: ‘بھارت کے صدر کے نام پر جی 20 ڈنر کے دعوت نامے کے وائرل ہونے کے ساتھ، کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے کہا ہےکہ ہندوستان کو ‘بھارت کہنےمیںکوئی اقانونی روکاوٹ نہیں ہے لیکن وہ امید کرتے ہیں کہ اتنی بے وقوف نہیں ہوگی کہ ‘انڈیا کے نام سے مکمل طور پر دستبردار […]
میوات: دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے میں سرگرم جمعیۃ علماء ہند نے اپنے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر نوح فسادات میں گرفتار مسلم نوجوانوں کے مقدمات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے لیگل ٹیم کی تشکیل کردی ہے تشکیل […]
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر نئی دلی میں اپنی رہائش گاہ پر اساتذہ کے قومی ایوارڈ 2023 کے فاتحین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس بات چیت میں انعام پانے والے 75 اساتذہ نے شرکت کی۔وزیراعظم نے ملک کے نوجوان ذہین طلبا کی ذہن سازی میں اساتذہ کی کوششوں […]
الہ آباد:الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو “ہٹانے” کی درخواست کرنے والی ایک پی آئی ایل پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں عرضی گزار نے دعویٰ کیا کہ یہ عیدگاہ کرشن جنم بھومی یا بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر تعمیر ہوئی ہے۔ چیف جسٹس […]
نئی دہلی: کانگریس اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات اور اس سال ہونے والے 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے 16 ارکان پر مبنی انتخابی کمیٹی کا اعلان کردیاہے۔ ایسے میں اب کھڑگے کی 1 6 رکنی ٹیم بی جے پی […]