Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اپوزیشن اتحادانڈیاکی میٹنگ میں14 رکنی کوآرڈینیشن پینل کی تشکیل

ممبئی :تجارتی راجدھانی ممبئی میں منعقد اپوزیشن اتحادانڈین نیشن ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس( انڈیا) کی میٹنگ میںاہم پیش رفت ہوئی ہے ۔انڈیا14 رکنی کوآرڈینیشن پینل تشکیل کااعلان کرتے ہوئے کہااب انڈیا اگلے سال ہونے والےلوک سبھا انتخابات کے لیے سیٹوں کی تقسیم کا فارمولہ لے کر سامنے آئےگا۔ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا گیاکہ لوک سبھا […]

image

سابق ایم پی پربھوناتھ سنگھ کو دوہرے قتل کیس میں عمر قید

نئی دہلی۔ آر جے ڈی کے سابق ایم پی پربھوناتھ سنگھ کو 1995 کے دوہرے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے 1995 کے دوہرے قتل کے مشہور کیس میں جمعہ کو اہم فیصلہ سناتے ہوئے پربھوناتھ سنگھ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ […]

image

پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس کیوں؟بحث شروع

نئی دہلی : پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے اعلان سے سیاسی حلقوں کے ساتھ عام لوگوںمیں بھی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ در اصل پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس عام طور پر نومبر کے آخری ہفتہ میں شروع ہوتا ہے، لیکن ستمبر ماہ میں پارلیمانی اجلاس طلب کئے یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ خصوصی […]

image

ہندوستان سن مشن آدتیہ-ایل1 شروع کرنے کے لیے پوری طرح تیار

نئی دہلی: ہندوتانی خلائی تحقیق تنطیم اسروچندریان-3 کی کامیابی کے بعد، ہندوستان سن مشن آدتیہ-ایل1 شروع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اسرو کے چیئرمین ایس سومناتھ نے بتایا کہ آدتیہ-ایل1 کے لانچ کی الٹی گنتی آج سے شروع ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ اسے آندھرا پردیش کے شری ہری کوٹا سے 2 ستمبر […]

image

حیدر آباد میں پاکستانی شہری گرفتار

حیدرآباد: بہادر پورہ پولیس نے جمعرات کو ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیاہے، جس کی شناخت محمد فیض کے نام سے ہوئی ہےاور جو شہر کے کشن باغ علاقے میں اپنے سسرال کے ساتھ رہنے کے لیے نومبر 2022 میں نیپال کے راستے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوا تھا۔پولیس کے مطابق پاکستان […]

image

جنوب مغربی مانسون کے ہفتے کے آخر میں دوبارہ بحال ہونے کی توقع

نئی دہلی:ملک میں بارش کی کمی پر بحث کے درمیان جس کے نتیجے میں ہندوستان کو 1901 کے بعد سے سب سے خشک اگست کا سامنا کرنا پڑاہے، ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے 31 اگست کو کہا کہ جنوب مغربی مانسون کے ہفتے کے آخر میں دوبارہ بحال ہونے کی توقع ہے جس سے ملک […]

image

انڈیا اتحاد لوک سبھا انتخاب کے لئے سیٹوں کی تقسیم کو 30 ستمبر تک حتمی شکل دے دیگا

ممبئی:مختلف اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل انڈیا اتحاد 30 ستمبر تک آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اتحادیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو حتمی شکل دے گا۔ یہ فیصلہ جمعرات 31 اگست کو ممبئی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی غیر رسمی میٹنگ کے دوران کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پارٹیوں کی ریاستی کمیٹیاں سیٹوں کی […]

image

پروفیسر اخترالواسع جامعہ ہمدرد میں اسلامک اسٹڈیز کے ایڈجنکٹ پروفیسر نامزد

نئی دہلی: جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر افشار عالم کی تجویز پراکیڈمک کاؤنسل کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے 21 مارچ 2023 کو منعقدہ اپنی میٹنگ میں مشہور معلم اور دانشور پدم شری پروفیسر اخترالواسع کو اسلامک اسٹڈیز میں ایڈجنکٹ پروفیسر نامزد کیا ہے۔جامعہ ہمدرد سے جاری پریس ریلیزکے مطابق جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر نے […]

image

پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس 18 سے 22 ستمبر تک طلب

نئی دہلی : حکومت نے 18 سے 22 ستمبر تک پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کیاہے، جس میں پانچ سیشن ہوں گے۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔ پارلیمانی امور کے وزیر جوشی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس ( ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پارلیمنٹ کا خصوصی […]

image

نماز کے لئے بس روکنے کی وجہ سے ملازمت کھو نے والےکنڈکٹرکی خود کشی

لکھنئو:اتر پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (یو پی ایس آر ٹی سی) کا ایک بس کنڈکٹرکہ موہت یادو جس نے تقریباً تین ماہ قبل بریلی میں دو مسلمان مسافروں کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے کے لیے دہلی جانے والی بس کو مبینہ طور پر روکنے کی وجہ سے اپنی ملازمت کھو دی تھی، مین […]

image