Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں خواتین ریزرویشن بل منظورکرنے کا کانگریس کا مطالبہ

حیدرآباد: کانگریس نے ہفتہ کے روز مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کے آئندہ خصوصی اجلاس کے دوران خواتین ریزرویشن بل کو منظور کیا جائے۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نےتشکیل نو کے بعد اپنی پہلی میٹنگ میں منظور کی گئی ایک قرارداد میںالزام لگایا کہ پارلیمانی بحث اور جانچ پڑتال سب کچھ غائب ہو گیا […]

image

اقتدار کا گھمنڈ صاف نظر آرہا ہے۔شسی تھرور

حیدرآباد : کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کے اپوزیشن اتحاد کو ‘مغرور’ اتحاد قرار دینے کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کا گھمنڈ صاف نظر آرہا ہے۔ اس لیے اپوزیشن پر ‘تکبر’ کا الزام لگانا قدرے غیر ضروری اور فضول ہے۔ یہ واضح ہے کہ […]

image

راہل نوین ای ڈی کے قائم مقام ڈائریکٹر مقرر

نئی دہلی :انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کے اسپیشل ڈائرکٹر راہل نوین کو ای ڈی کا قائم مقام ڈائریکٹربنا یاگیا ہے۔ای ڈی چیف سنجے کمار مشرا کی میعاد  15 ستمبر کو ختم ہو گئی۔اس سلسلے میں جاری سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ آئی آر ایس افسر راہل نوین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا ڈائریکٹر انچارج […]

image

داخلے سے لے کر آدھار کارڈ تک ہر چیز کی بنیاد اب برتھ سرٹیفکیٹ ہوگی

نئی دہلی : تعلیمی اداروں میں داخلے سے لے کر آدھار کارڈ بنانے تک ہر چیز کی بنیاد اب برتھ سرٹیفکیٹ بننے جا رہی ہے۔ مرکزی حکومت تمام قسم کے مقاصد کے لیے پیدائش کے سرٹیفکیٹ کو ایک دستاویز کے طور پر تسلیم کرے گی۔برتھ سرٹیفکیٹ کو اب تمام قسم کے کاموں کے لیے واحد […]

image

تیجسوی یادو کے ذریعے مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کے فیصلے کا دفاع

پٹنہ: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے اپوزیشن انڈیا بلاک کے مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کے فیصلے کا دفاع کیا۔ انڈیا اتحاد کوآرڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے بعد پٹنہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئےآر جے ڈی لیڈر اپنی پارٹی کے لیڈر اور کابینہ […]

image

دہلی این سی آر سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

نئی دہلی: ملک کی کئی ریاستوں میں ایک بار پھر ابارش کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے دہلی این سی آر، مغربی مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ، مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی مدھیہ پردیش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اگلے […]

image

کانگریس ایم ایل اے مامن خان کی گرفتاری کے بعدنوح میں144 نافذ

نوح: ہریانہ کے نوح تشدد کیس میں کانگریس ایم ایل اے مامن خان کی گرفتاری کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی اور سختی سے یہ حکم دیا ہے کہ آج لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر ہی نماز جمعہ ادا کریں۔ 31 جولائی کو ہوئے […]

image

نابالغ کے ساتھ عصمت دری : پانچ افراد کے خلاف ایف آئی آردرج

نئی دہلی: دہلی حکومت کے ڈبلیو سی ڈی ڈپارٹمنٹ کے معطل اہلکار پریمودے کھاکھا کے ذریعہ مبینہ طور پرنابالغ بچی کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کے سلسلے میں دہلی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔اس تعلق سے ایک عہدیدار نے جمعہ کو بتایاکہ نابالغ بچی نے الزام لگایا […]

image

ڈوسو انتخاب کے لیے این ایس یو آئی اور اے بی وی پی امیدواروں کا اعلان

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین (ڈوسو) انتخاب کے لیے کانگریس کی طلبا تنظیم این ایس یو آئی نے تمام امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ این ایس یو آئی کی طرف سے صدر عہدہ کے لیے ہتیش گولیا، نائب صدر کے لیے ابھی دہیا، سکریٹری کے لیے یکشنا شرما اور جوائنٹ سکریٹری عہدہ کے لیے شبھم […]

image

ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟

نئی دہلی: حکومت ہند کا محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن اسمارٹ فونز پر ٹیسٹ فلیش بھیج کر اپنے ایمرجنسی الرٹ سسٹم کی جانچ کر رہا ہے۔ آج ایئرٹیل صارفین کو یہ ہنگامی الرٹ موصول ہو رہا ہے۔ میسج: ‘ایمرجنسی الرٹ: شدیدصارف کے فون کی سکرین پر ایک تیز بیپنگ آواز اور وائبریشن کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے۔ […]

image