Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سید احمد بخاری کی والدہ کے انتقال پر انڈین یونین مسلم لیگ کا تعزیتی اجلاس

نئی دہلی،31مارچ (میرا وطن نیوز ) جامع مسجد دہلی کے امام اور معروف مذہبی شخصیت سید احمد بخاری کی والدہ محترمہ کے انتقال پر انڈین یو نین مسلم لیگ (دہلی پردیش) کی جانب سے قائد ملت سنٹر (انڈین یونین مسلم لیگ کے مرکزی دفتر)، دریا گنج میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت دہلی […]

image

پردیش کانگریس صدر نے ایل جی ترنجیت سنگھ سندھوسے ملاقات کی

نئی دہلی، 31 مارچ(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے منگل کو دہلی کے نئے مقرر کردہ ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کا باضا بطہ ملاقات کی اور ان کا عہدہ سنبھالنے پر انہیں ایک پودا پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہا جو ماحولیاتی ذمہ داری کی علامت ہے۔ ایل جی نے ان […]

image

پرائیویٹ اسکولوں کے ذریعہ فیسوں میں مسلسل اضافہ اور والدین پر دباو ¿ ڈا لنے کا معاملہ

نئی دہلی،31مارچ (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل نے پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں مسلسل اضافہ اور والدین پر دباو ¿ ڈا لنے کے معاملے پر شدیدناراضگی ظاہر کی ہے۔ اسکول انتظامیہ کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے پار ٹی کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو […]

image

دہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں 9 ارکان ہوئے سبکدوش

ایوان سے منتخب اراکین میں آپ سے 2 اور بی جے پی سے1 شامل ہے نئی دہلی،31مارچ (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی سے منگل کو کل 18 کونسلروں میں سے9 کو قرعہ اندازی کے ذریعہ عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا۔ یہ عمل اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیرپرسن ستیہ شرما کی صدارت […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سول سروسیز کوچنگ کےلئے درخواستیں طلب

نئی دہلی ،31مارچ (میرا وطن نیوز ) ملک بھر میںسول سروسیزکی تیاری کررہے امیدواروں کے لئے بڑی خبرسامنے آئی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہا ئشی کوچنگ اکیڈمی میں 27-2026 سول سروسزکوچنگ پروگرام کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ طلباءیونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعہ درخواست دے سکتے ہیں۔ یونیو رسٹی […]

image

یوگی آدتیہ ناتھ سرکار ریاست کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہے: سہیل اقبال

جہانگیر آباد،31مارچ (میرا وطن نیوز ) سابق کابینہ وزیر اترپردیش اور ایم ایل اے نواب اقبال محمود کے بیٹے سہیل اقبال محمود کا کوتوالی تھانہ کے تحت گاﺅںسانکھنی پہنچنے پرسابق پردھان آزاد علی کی قیادت میں مقامی لوگوں نے پھولوں کے ہار پہناکر استقبال کیا۔ وہ یہاں بستی میں ایک شادی تقریب میں شرکت کے […]

image

بڑھی ہوئی فیس ادا نہ کرنے پر نجی اسکولوں نے بچوں کے نتائج روک دیے ،نام کاٹنے کی دھمکی

نئی دہلی، 30مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی کے نجی اسکولوں نے ایک بار پھر والدین کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا ہے۔ جن والدین نے گز شتہ سال بڑھائی گئی ناجائز فیس جمع نہیں کی،اسکولوں نے نہ صرف ان کے بچوں کے نتائج روک دیے ہیں بلکہ ان کا نام کاٹنے کی دھمکی بھی […]

image

بھجن پورہ میں ہندوﺅں نے آگ میں پھنسے مسلم خاندانوں کو بچا کر نفرت پھیلانے والی طاقتوں کو کرار جواب دیا ہے

نئی دہلی، 30مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے بھجن پورہ کے چاند باغ کالونی میں واقع پانچ منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے دوران نظر آنے والی ہندو-مسلم یکجہتی کی بھرپور ستائش کی ہے۔ آپ کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھا ر د واج نے کہا کہ بھجن پورہ میں ہندو ¶ں […]

image

شاہی امام سید احمد بخاری کی والدہ گرامی کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری

مرحومہ ایک بلند پایہ صابرہ اور شاکر ہ خا تو ن تھیں: تجمل حسین امام مسجد شوکت علی نئی دہلی ،30مارچ (میرا وطن نیوز ) جامع مسجد دہلی کے سابق شاہی امام سید عبد اللہ بخاری مرحوم کی بیوہ اور شاہی امام سید احمد بخاری کی والدہ گرامی سکینہ بیگم کے انتقال پر اظہار تعزیت […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکر نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

نئی دہلی، 30 مارچ(میرا وطن نیوز ) آج 30مارچ کو1919 کے تاریخی رولٹ ستیہ گرہ کی برسی کے موقع پر، دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے صد رجمہوریہ دروپدی مرموسے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے پرانی دہلی کے چاندنی چوک میں اسی دن پیش آنے والے تاریخی واقعہ […]

image