Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کتاب اللہ کو سن کر پانچ برس میں بصارت سے محروم سلمان بن صابر المرغلانی کاحفظ مکمل

نابینا حافظ نے بتایا کہ قرآن کریم کو حفظ کرنے میں کسی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا

ریاض: بصارت سے محروم حافظ سلمان بن صابر المرغلانی نے کہا ہے کہ’کتاب اللہ کو سن کر پانچ برس میں مکمل حفظ کیا۔‘سبق نیوزکے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز مسابقہ برآئے حفظ قرآن اور تلاوت و تفسیر میں شرکت کرنے والے نابینا حافظ و قاری سلمان المرغلانی نے بتایا کہ ’قرآن کریم کو حفظ کرنے میں کسی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ دس معروف قرات پر عبور حاصل کرنے کے لیے انہیں سنا کرتا اور اسی طرز کو اپنانے کی پریکٹس کرتا تھا۔‘ انہوں نے بتایا کہ ’نو برس کی عمر سے قرآن کریم کی تعلیم کا آغاز کیا۔ والد صاحب آیات پڑھا کرتے اور میں ان سے سن کر یاد کرنے کی کوشش کرتا۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *