Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

ہنی ٹریپ میں پھنس کر بزرگ نے 82 لاکھ روپے گنوا دیئے۔ تین گرفتار

بنگلورو: بنگلورو میں ایک بزرگ نے ہنی ٹریپ میں پھنس کر 82 لاکھ روپے گنوا دیئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سری نگر (کرناٹک) کے رہنے والے 60 سالہ نریش (نام بدلا ہوا) کو ہنی ٹریپ میں پھنسا کر اس سے بھاری رقم وصول کی گئی۔ شکایت درج ہونے کے بعد جئے نگر پولس نے تین […]

image

تھانے شہر کے اسپتال میں داخل 18 مریضوں کی موت سے افراتفری

تھانے : مہاراشٹر کے تھانے شہر میں 24 گھنٹوں کے اندر میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام اسپتال میں داخل 18 مریضوں کی موت سے افراتفری مچ گئی ہے۔ یہ واقعہ تھانے کے کلوا کے سرکاری چھترپتی شیواجی مہاراج میموریل اسپتال (سی ایس ایم ایم) میں پیش آیا، جہاں 10 اگست کو ایک دن کے اندر […]

image

بیوی نے شوہر کو نامرد قراردیاتو شوہر نے سالے کو بھیج دیاقابل اعتراض ویڈیو

بدایوں۔ یوپی کے ضلع بدایوں کے علاقے بسولی کوتوالی سے ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے شوہر کو نامرد بتایا جس کے بعد شوہر نے اپنے سالے کو قابل اعتراض انداز میں جواب دیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شوہر کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ اس کی بیوی […]

image

نواب ملک کو سپریم کورٹ سے ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے جمعہ کو مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں فروری 2022 سے جیل میں بند این سی پی کے سینئر لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو آج بڑی راحت دیتے ہوئے میڈیکل گراؤنڈ پر عبوری ضمانت دے دی۔ نواب ملک گردے اور دیگر سنگین بیماریوں سے نبرد آزما رہے […]

image

اتر پردیش میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری کا گولی مار کرقتل

لکھنؤ: اتر پردیش میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری کو جمعرات کی شام مراد آباد میں ان کی رہائش کے باہر بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پورے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ […]

image

اترپردیش کے سدھارتھ نگر کے ڈومریا گنج تحصیل میں انسانیت سوزعمل

سدھارتھ نگر: ریاست اترپردیش کے سدھارتھ نگر کے ڈومریا گنج تحصیل علاقے کے کونکاٹی چوراہا علاقے میں انسانیت سوز عمل کو انجام دیا گیا ہے۔ جہاں کچھ لڑکوں نے دو نابالغ بچوں کو پولٹری فارم سے مرغ اور پیسے چرانے کے الزام میں پکڑ لیا۔ دونوں کی شرمگاہ میں ہری مرچیں ڈال دیں۔ اس کے […]

image

پبجی گیم کھیلنے کے عادی بیٹے نے اپنے والدین کو ڈنڈے سے پیٹ کرمار ڈالا

جھانسی: اگر آپ کا بچہ رات کے وقت موبائل میں مصروف رہتا ہے تو اب آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ایسا ہی ایک دل دہلا دینے والا واقعہ جھانسی سے سامنے آیا ہے، جس میں پبجی گیم کھیلنے کے عادی بیٹے نے اپنے والدین کو ڈنڈے سے پیٹ کر بے دردی سے قتل […]

image

بیوی کا سجنا سنورنا پسند نہیں آیا،شک میں مبتلا ہوکرشوہر نے کر دیا قتل

فرخ آباد۔عام طور پر ہرشوہر کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی بیوی حسین سے حسین تر نظر آئے یعنی اچھے کپڑے پہنے اور میک اپ وغیرہ کرے لیکن فرخ اباد میں عجیب وغریب معاملہ سامنے آیا ہے بیوی کے زیادہ سجنے سنورنے کی وجہسے شوہر نے بیوی کی جان لے لی۔شوہر کو ایسا لگ […]

image

بہار کے دربھنگہ میں محرم کے موقع پر تصادم کے بعد کشیدگی

دربھنگہ :بہار کےدربھنگہ ضلع میں بازار سمیتی میں جہاں محرم جلوس کا پرچم لگانے کو لے کر تصادم ہوا ہے وہیں کمتول تھانہ حلقہ کے ملپٹی میں آخری رسومات کو لے کر دو طبقات کے مابین مڈبھیڑ کی خبر ہے۔ پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے درجنوں افرادکو گرفتاکرنے کے ساتھ ساتھ […]

image

یوپی کے اسکولوں میں یومِ عاشورہ کی چھٹی منسوخ

لکھنؤ: آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے پیش نظراتر پردیش کے 12ویں تک کے اسکولوں میں ہفتہ (29 جولائی) کو ہونے والی 10 محرم یعنی یوم عاشورہ کی چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس کے لیے ڈائریکٹر جنرل اسکول ایجوکیشن اور اسٹیٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر لکھنؤ کے دفتر نے ریاست کے تمام ضلع بنیادی تعلیمی افسران […]

image