
نئی دہلی۔ محکمہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) اور انکم ٹیکس(آئی ٹی) نے آج سینئر سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان سے متعلق مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔بتایاجارہا ہے کہ آئی ٹی کی چھاپہ ماری الجوہر ٹرسٹ سے منسلک ہے جس کی قیادت سابقہ کابینی وزیراعظم خان کرتے ہیں۔ حاصل جانکاری کے مطابق تلاشی […]
نئی دہلی:اپوزیشن اتحاد’انڈیا‘ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ بدھ کو راجدھانی دہلی میں شرد پوار کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ میٹنگ کے بعد کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے ملک کی مختلف ریاستوں میں ریلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں […]
وجئے واڑہ : آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی این چندرا بابو نائیڈو کی اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن گھپلے میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست پر بدھ کو سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے کہا کہ دونوں فریقین کے دلائل سننے ہوں گے۔ عدالت نے آندھرا […]
بارہ بنکی: اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے شہر کوتوالی علاقے میں پیر کی صبح بارش کے دوران کچی دیوار منہدم ہونے سے سگے بھائی ۔بہن کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرام جرسنڈا باشندہ آکاش قنوجیا اور رادھا قنوج کی بیٹی انشکا9 اور بیٹا سوبھ7 گھر سے بیت الخلا کیلئے نکلے تھے […]
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں جاریہ سال میلاد جلوس نہیں نکالا جائے گا۔ علی قادری صدرنشین سیرت النبیؐ اکیڈیمی نے اس خصوص میں جاری کردہ ایک ویڈیو پیام میں کہا کہ سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی عاملہ اور بیشتر نوجوانوں کے مشورہ کے بعد مرکزی انجمن قادریہ، سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی جانب سے متفقہ طورپریہ فیصلہ کیا […]
کولکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کو ریاستی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے چھ وزراء کے اہم محکموں کو بدل دیا ہے۔اس ردوبدل کے تحت ریاستی محکمہ سیاحت کو گلوکار سے سیاستدان بنے بابل سپریو سے لیکر اندرنیل سین کو دے دیا گیا ہے، اندرنیل سین بھی گلوکار […]
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلٰی اور تلگودیشم کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری کے خلاف جگہ جگہ احتجاج کے باعث ریاست میں دفعہ 144 نافذکردیا گیا ہے ۔دوسری جانب انسدادبدعنوانی کی خصوصی عدالت نے نائیڈوکو 22 ستمبر تک عدالتی تحویل میں دے دیا ہے۔ آندھرا پردیش کے اِسکل ڈیولپمنٹ اسکیم […]
حیدرآباد :تلنگانہ میں رواں سال کے اواخر ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس نے اپنی انتخابی تیاریوں میں شدت پیدا کردی ہے۔ پارٹی کو مستحکم کرنے بڑے پیمانے پر خصوصی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔ 17 ستمبر کو ہونے والے جلسہ عام میں مختلف پارٹیوں کے سیاسی قائدین، سابق وزراء، سابق ارکان پارلیمنٹ، ارکان […]
حیدرآباد: آندھرا پردیش اسکل ڈیولپمنٹ اسکیم میں گرفتار ریاست کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری پر صدمہ سے دوچار 6 افراد کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ اس تلگو ریاست میں اس صدمہ سے مرنے والوں کی تعداد دو تھی جس میں […]
بھوپال :وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے جن اشٹمی کے موقع پر سی ایم ہاؤس میں منعقدہ پترکار سماگم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجدھانی کے پترکار بھون کی زمین پرنئے میڈیا سینٹر کی تعمیر کی جائے گی اور ضرورت کے مطابق صحافیوں کے رہائش کے مسائل کو حل کرنے کے لئے صحافیوں کی […]