نئی دہلی: لوک سبھا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے حوالے سے مرکزی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا، جس کے بعد اپوزیشن نے اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک طرف این ڈی اے کی طرف سے اوم برلا میدان میں ہیں تو دوسری طرف کانگریس کے […]
نئی دہلی : نیٹ امتحان میں ہوئی دھاندلی کے خلاف این ایس یو آئی نے پیر (24 جون) کو دہلی کے جنتر منتر پر زبردست احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں بڑی تعداد میں طلبہ اور این ایس یو آئی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان […]
نئی دہلی :دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عرضداشت پر آج (24 جون) کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، مگر کیجریوال کو فی الحال عدالت سے کوئی راحت نہیں ملی ۔ سپریم کورٹ نے کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ اپنی ضمانت کو چیلنج کرنے والی ای ڈی کی عرضداشت پر ہائی کورٹ کے […]
نئی دہلی :آج سے شروع ہوئے 18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی حلف برداری ہوئی۔ پی ایم مودی نے لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا۔ ان کے علاوہ مرکزی کابینہ کے وزراء بشمول وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری […]
نئی دہلی: ہندوستان کی ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں مسافر کو دیے گئے کھانے سے تیز دھار بلیڈ نکل آیا۔یہ واقعہ ایک صحافی کے ساتھ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی نے ائیر انڈیا کی پرواز میں اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور کھانے میں […]
ممبئی: انڈیرن کامیڈین کے شرما کے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے شو ’دی کے شرما شو‘ میں ان کی دادی کا کردار نبھانے والے مسلم اداکار علی اصغر نے بھی فریضۂ حج ادا کردیا۔علی اصغر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہیں احرام باندھے کلاک ٹار […]
مورینہ (مدھیہ پردیش): مدھیہ پردیش کے ضلع مورینہ کے ایک موضع میں گائے کا گوشت برآمد ہونے کے بعد گرفتار دو افراد پرقومی سلامتی قانون(این ایس اے) لگادیاگیا۔ پولیس نے اتوار کے دن یہ بات بتائی۔ ذبیحہ گاؤ کی شکایت ملنے پر پولیس نے جمعہ کی رات ضلع کے موضع نورآباد کی بنگالی کالونی کے […]
نئی دہلی: نیٹ (یو جی) امتحان کے پیپرلیک اور دھاندلی پر ہو رہی ہنگامہ آرائی کے درمیان مرکزی وزارت تعلیم نے امتحانات کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کے لئے ماہرین کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی امتحانات میں بہتری، ڈیٹا سیکورٹی پروٹوکول میں بہتری اور این ٹی اے کی ساخت […]
گڑگاؤں: ہریانہ میں گڑگاؤں کے دولت آباد صنعتی علاقے میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے کم از کم 8 افراد جان کی چلی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں بڑی تعداد میں مکانات اور صنعتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔اسسٹنٹ فائر […]
نئی دہلی: ہندوستان اور بنگلہ دیش نے گنگا آبی معاہدے پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ بنگلہ دیش سے ہندوستان آنے والوں کو علاج کے لئے ای ویزا کی سہولت فراہم کی جائے گی۔وزیر اعظم نریندر مودی اوربنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کے وفد کے ساتھ بات چیت کے […]