
مرادآباد: اتر پردیش کے مرادآباد میں ایک 9 سالہ طویل محبت کی شادی کا افسوسناک اختتام ہوا جب سعدیہ نامی خاتون کو اس کے شوہر انکور چوہان نے شک کی بنیاد پر قتل کر دیا۔ سعدیہ، جو شادی کے بعد ساکشی چوہان بن گئی تھی، اپنی سات سالہ بیٹی کے ساتھ رہ رہی تھی۔انکور اپنی […]
دہر ہ دون: اترکھنڈ ہلز اینڈ پبلک بورڈس میں مسلمانوں کو ڈرانے‘دھمکانے میں اضافہ کے دوران مسلمانوں کے دو وفود میں اتر کھنڈ کے ڈائرکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) ابھینو کمار سے آج ملاقات کی۔وفد میں کمار کو گڑوال ہلز خاص طور پر نندا گھاٹ اور گوپیشور (ضلع چمولی) کی سنگین صورتحال سے واقف […]
ممبئی مہاراشٹر: حال ہی میں مہاراشٹر کی ایک ٹرین میں مسلم بزرگ اشرف علی پر کیے گئے حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی، جس نے ملک بھر میں شدید تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑا دی تھی۔ بزرگ اشرف علی اس وقت ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔کانگریس […]
شملہ: تلخ مباحث کے بیچ ہماچل پردیش اسمبلی نے چہارشنبہ کے دن ہماچل لیجسلیٹیو (الاؤنس اینڈ پنشن) امینڈمنٹ بل 2024 منظور کرلیا۔ اس بل کی رو سے انسدادِ انحراف قانون کے تحت نااہل قرارپانے والے ارکان ِ اسمبلی کو پنشن فوائد نہیں ملیں گےاس اقدام کا مقصد سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنا […]
حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں نکسلیوں کے ساتھ انکاونٹر میں، جمعرات کو ضلع میں سی پی آئی (ماؤسٹ) پارٹی منوگور ایریا کمیٹی سکریٹری لچھنا سمیت 6ماونوازہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق، تلنگانہ گرے ہاؤنڈز اور ماؤ نواز لچنا دلم کے درمیان گنڈالہ منڈل کے دماراتوگو علاقے اور کارا گوڈم منڈل کے نیلادریپیٹ جنگلاتی علاقے میں […]
نئی دہلی: مسلم عالم دین توقیر رضا خان نے چہارشنبہ کے روز راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اور اس کی کارروائیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک بڑا تنازعہ پیدا کردیا۔مسلم عالم دین نے وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر خطاب کے دوران یہ بات […]
ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور این سی پی (ایس پی) چیف شرد پوار نے بدھ کے روز کولہاپور میں آئندہ اسمبلی انتخاب کے پیش نظر وزیر اعلیٰ چہرہ پر اپنی رائے میڈیا کے سامنے رکھی۔ انھوں نے کہا کہ مہاراشٹر اسمبلی انتخاب سے قبل مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کو وزیر اعلیٰ […]
حیدرآباد : جے سی بی مسلم ڈرائیور سبحان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر 9 افراد کی جان بچائی جس کی ملک بھر میں ستائش کی جارہی ہے۔سوشیل میڈیا میں سبحان تجھے سلام کے نام سے ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ تلنگانہ میں موسلا دھار بارش سے ریاست میں […]
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے حال ہی میں کیرالہ کے وائناڈ میں تباہی کا شکار بنے لوگوں کی مدد کے لیے اپنی ماہانہ تنخواہ (دو لاکھ 23 ہزار روپے) عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس بات کی اطلاع […]
کولکتہ:مغربی بنگال اسمبلی میں زنا یعنی عصمت دری مخالف ’اپراجیتا بل‘ اتفاق رائے سے پاس ہو گیا۔ ریاست کے وزیر قانون ملئے گھٹک نے اس بل کو پیش کیا جو 2 گھنٹے کی بحث کے بعد ایوان سے پاس ہو گیا۔ حزب مخالف لیڈر سویندو ادھیکاری نے اس بل میں کچھ ترمیم کی تجویز رکھی […]