وائیناڈ(کیرالا): کانگریس قائد اور وائیناڈ کے سابق رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اور ان کی بہن پرینکا گاندھی وڈرا نے یہاں چورل مالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے اور میپاڑی میں ایک ہاسپٹل اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کا آج دوپہر دورہ کیا۔چورل مالا پہنچنے کے بعد راہول اور ان کی بہن جو چمکدار نیلے رنگ […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے آج (یکم اگست) ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے درج فہرست ذات (ایس سی) اور درج فہرست قبائل (ایس ٹی) زمرہ کے اندر ذیلی درجہ بندی کی اجازت دے دی ہے۔ ایس سی اور ایس ٹی کے اندر ذیلی درجہ بندی کے جواز سے متعلق معاملے پر سماعت کرتے ہوئے عدالت […]
وائناڈ میں گزشتہ 30 جولائی کو پیش آئے لینڈ سلائڈنگ کے دردناک واقعہ میں ہلاک شدگان کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 200 کے پار پہنچ چکی ہے اور کم و بیش 225 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تقریباً 180 لوگ لاپتہ […]
متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی معاملے میں مسلم فریق کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب ہندو فریق کے مقدمات کے جواز پر سوال اٹھانے والی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دی۔ عدالت نے شاہی عیدگاہ مسجد ٹرسٹ کے آرڈر 7 رول 11 کی درخواست کو […]
نئی دہلی :دہلی میں بدھ کے روز ہوئی موسلادھار بارش کے دوان نئی پارلیمنٹ کی چھت سے پانی ٹپکتا ہوا دیکھا گیا جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ نو تعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کے چھت سے ٹپکتے ہوئے پانی کی ویڈیو کانگریس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر بھی کی ہے۔پارلیمنٹ کی نئی عمارت […]
ممبئی: ایک 50 سالہ امریکی خاتون جو مہاراشٹرا کے ضلع سندھودرگ میں ایک جنگل میں لوہے کی چین سے درخت سے بندھی ہوئی پائی گئی تھی۔ اس نے جون میں ممبئی کا دورہ کیا تھا لیکن ابھی تک اس کا مقصد واضح نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس نے آج یہ بات بتائی۔ایک عہدیدار کے مطابق سندھودرگ […]
احمدآباد: گجرات کے ضلع پٹن کی ایک عدالت نے گزشتہ سال بالی ساناگاؤں میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑنے کے بعد سے مسلمانوں کا مبینہ معاشی بائیکاٹ کرنے پر موضع بالی سانا کے چند دیہاتیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔معاشی بائیکاٹ کی وجہ سے مسلمان روزی روٹی سے محروم […]
نئی دہلی : ایم سی ڈی کے ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر طارق تھامس نےتین طلباء کی موت کے معاملے میں احتجاج کرنے والے ان طلبہ سے ملاقات کرتے ہوئے ان سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ایم سی ڈی کے ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر طارق تھامس نے احتجاج کرنے والے طلبہ سے بات کی۔ انہوں نے […]
نئی دہلی :اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے حماس کے قائد اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی ایک اور جنونی دہشت گرد کاروائی قرار دیا ہے۔ امیر جماعت نے یاد دلایا کہ […]
نئی دہلی :آج 31 جولائی ہے اور آج انکم ٹیکس ریٹرن یعنی آئی ٹی آر داخل کرنے کی آخری تاریخ ہے۔ رواں مالی سال کے لیے اب تک تقریباً 6 کروڑ لوگ اپنا انکم ٹیکس ریٹرن داخل کر چکے ہیں۔ آئی ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں محکمہ انکم ٹیکس نے توسیع میں […]