بھوپال: مدھیہ پردیش کے ساگر میں اتوار کو ایک مندر کے قریب دیوار منہدم ہونے سے پیش آنے والے دلخراش حادثہ میں کم از کم 9 بچوں کی موت ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق فوت ہونے والے بچوں کی عمر 9 سے 19 سال کے درمیان ہے۔ اس حادثہ کے دوران 4 بچے زخمی بھی […]
غزہ: حماس نے کہا کہ تحریک کے نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے اس کی قیادت اور مشاورتی اداروں کے درمیان وسیع مشاورت شروع ہو گئی ہے۔حماس نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ پچھلی دہائیوں میں اس کے کئی رہنماؤں کا قتل دیکھا گیا ہے۔ لیکن گروپ نے تحریک کے اصولوں کے […]
نئی دہلی:مرکزی کابینہ کے ذریعہ وقف قوانین میں قریب 40 ترامیم کو منظوری دے دی گئی ہے۔ خبر ہے کہ مودی حکومت وقف بورڈ کی کسی بھی جائیداد کو ‘وقف جائیداد بنانے کے اختیار پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔40 مجوزہ ترامیم کے مطابق وقف بورڈ کے ذریعہ جائیدادوں پر کئے گئے دعوؤں کا لازمی طور […]
وارانسی: وارانسی کی عدالت نے ہفتہ کے دن ہندودرخواست گزاروں کی اِس درخواست کی مختصر سماعت کی کہ مسلمانوں کو گیان واپی مسجد کامپلکس میں ویاس جی کے تہہ خانہ کی چھت پر چلنے پھرنے سے روک دیا جائے۔عدالت نے معاملہ کی مزید سماعت 17 اگست کو مقرر کی۔ مسلم فریق کے نمائندے دوران سماعت […]
نئی دہلی: پیرس اولمپکس میں یکے بعد دیگرے دو کانسے کے میڈل جیتنے کے بعد ہندوستانی شوٹر منو بھاکر کی مقبولیت میں راتوں رات زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور کئی کمپنیاں انہیں اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے لئے بے چین ہورہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں سے ہندوستانی شوٹنگ دستے کا چہرہ بن چکیں منو بھکر […]
چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہفتہ کو ایک سنسنی خیز واقعہ میں پنجاب پولیس کے معطل اے آئی جی نے اپنے داماد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق معطل شدہ اے آئی جی مالوندر ایس سدھو نے زمین کے تنازعہ کی وجہ سے اپنے داماد کی جان لی۔ واقعے […]
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’ مرکز کا حالیہ بجٹ 2024-25 عوام کی توقعات کو پورا کرتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔ اس میں غریبوں ، پسماندہ طبقات، ایس سی ، ایس ٹی اور مذہبی اقلیتوں کے لیے […]
آگرہ: تاج محل کے تعلق سے ایک مرتبہ پھر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اسے شیو مندر قرار دے کر گنگا جل چڑھانے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔خبر کے مطابق تاج محل میں گنگا جل چڑھانے کے الزام میں ہفتہ کو دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔یاد رہے کہ مغل […]
اندر وشیشٹھ دہلی کے راجندر نگر میں راؤز آئی اے ایس کوچنگ سنٹر کے تہہ خانے میں بارش کے پانی میں ڈوبنے کے معاملے میں پولیس کی تفتیش کے انداز نے بھی دہلی پولیس کے آئی پی ایس افسران کی پیشہ ورانہ قابلیت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وسطی ضلع کے ڈی سی پی […]
نئی دہلی :دہلی-این سی آر سمیت اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور گجرات میں 20 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان، چھتیس گڑھ، بہار، جھارکھنڈ، سوراشٹر اور کچھ، […]