
ارشد فریدی نئی دہلی/ آگرہ: آگرہ حلقہ کے 4 ایم ایل ایز کی باہمی گفتگو میں ریاست اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف عدم اطمینان کی آوازیں منظر عام پر آگئی ہیں۔ جو لوگ اتر پردیش کی سیاست سے واقف ہیں وہ اسے بغاوت بتارہے ہیں۔ میٹنگ میں اسمبلی سے رانی پاکشالیکا […]
اجین میں آج ٹنکی چوک پر صبح سے ہی بہت گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔ پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم نے بابا مہاکال کی سواری پر تھوکنے اور کُلّا کرنے والے ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیا۔ اس کارروائی کی تیاری پہلے سے ہی کر لی گئی تھی، اور آج صبح جب ڈھول کے […]
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس سے ٹھیک ایک دن پہلے مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ طلب کیا تھا۔ اس میٹنگ میں مانسون اجلاس سے متعلق کئی ایشوز پر تبادلہ خیال ہوا۔ مانسون اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کے آثار ہیں کیونکہ اپوزیشن پارٹیاں کئی معاملے پر پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ ان میں […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج، 19 جولائی کو تیستا سیتلواڑ کو گجرات فسادات سے متعلق معاملے میں ضمانت دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید بھی کی جس نے ان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔ خیال رہے کہ تیستا سیتلواڑ پر الزام ہے کہ […]
دہرادون: اتراکھنڈ کے چمولی میں دریائے الکنندا کے کنارے ایک ٹرانسفارمر پھٹنے سے ایک پولس افسر سمیت 15 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر […]
نئی دہلی: شراب کے مبینہ گھوٹالے میں گرفتار منیش سسودیا کے معاملہ کی اگلی سماعت 25 جولائی کو ہوگی۔ اس معاملے میں انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، جس کے بعد سماعت کی اگلی تاریخ طے کی گئی۔ راؤز ایونیو کورٹ 25 اگست کو ای ڈی معاملے میں سسودیا کی اگلی سماعت کرے گی۔ اس […]
نئی دہلی: بنگلورو میں گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے دوران اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا گیا کہ ان کے اتحاد کا نام ‘انڈیا’ (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس) ہوگا۔ اجلاس میں شامل 26 جماعتوں کے اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا۔ کانگریس کی قیادت میں اس اپوزیشن گروپ کو پہلے یو پی اے […]
سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں بھاری بارشوں کا سلسلہ نیم شب سے ہی شروع ہوا۔ موسلا دھار بارشوں سے جہاں خطہ چناب میں کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے اور حکام نے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں اسکول بند رکھنے کے […]
نئی دہلی: بغیر محرم حج کا فریضہ انجام دینے والی خواتین کی ایک پرواز بدھ (12 جولائی 2023) کی صبح وطن واپس لوٹ گئیں۔ راجدھانی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر میں کوثر جہاں سعودی عرب سے واپس آنے والی ان خواتین کا استقبال کرنے کے لئے بذات […]
نئی دہلی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کی ٹھنڈک کے بعد جہاں لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے وہیں اب بارش بھی عوامی زندگی کے لیے پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔ جمعرات کو شدید بارش کے بعد محکمہ موسمیات کو کچھ ریاستوں میں ریڈ اور […]