گوہاٹی: آسام پولیس نے ایک بنگالی نژاد گلوکار کو گرفتار کرلیا جس نے مبینہ طور پر گزشتہ ماہ جاری کئے گئے ایک گانے کے ذریعہ ریاست کی نسلی برادریوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی کوشش کی تھی۔اس نغمہ میں سوال کیا گیا ہے ”کیا آسام تمہارے باپ کا ہے جو تم پیچھا کرکے انہیں نکال […]
لکھنؤ: لکھنؤ میں چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اس وقت زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا جب تاخیر سے پہنچے مسافر نے ایئر لائنز کے ایک ملازم کو زوردار طمانچہ جڑ دیا۔ مسافرکو اس حرکت کے بعد اسے فوراً سی آئی ایس ایف کے سپرد کر دیا گیا جس پر وہ زور زور […]
حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ کردی […]
جئے پور: راجستھان کے وزیر تعلیم مدن دلاور نے اتوار کو اعلان کیاکہ مغل بادشاہ اکبر کو اب اسکولوں میں ایک عظیم شخصیت کے طور پر نہیں پڑھایا جائے گا۔انہوں نے اکبر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے برسوں تک ملک کو لوٹا اور زور دے کر کہا کہ مستقبل میں کسی کو”عظیم […]
پیرس: ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ نشاد کمار نے مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیتا۔نشاد کمار نے پیرس پیرالمپکس گیمز میں اتوار کی رات دیر گئے ایک میچ میں مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں 2.04 میٹر کی چھلانگ لگا کر چاندی کا تمغہ جیتا۔ […]
پنے:مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے ٹھیک قبل پنے میونسپل کارپوریشن این سی پی کے سابق کونسلر ونراج انڈیکر کو اتوار (یکم ستمبر) کی رات کچھ نامعلوم جرائم پیشاوروں نے گولی مار کرقتل کرکے سنسنی پھیلا دی ہے۔ حملہ آوروں نے ان پر تیزدھار اسلحوں سے حملہ کیا پھر انہیں گولی مار دی اور فرار ہوگئے۔ […]
نئی دہلی یکم ستمبر(پریس ریلیز):مرکزی حکومت کے ذریعہ کیے جارہے وقف بورڈ میں ترامیم اور مسلم معاشرے سے متعلق دیگر امورکو لے کرآج ملک بھر کے ممتاز مسلم مذہبی رہنماؤں اور اسکالروں کے ایک وفد نےآل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے چیئرمین حضرت سید نصیر الدین چشتی کی قیادت میں مرکزی اقلیتی وزیر کرن […]
نئی دہلی : نئے مہینے کا آغاز ہوتے ہی صارفین کو ایک بار پھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ یکم ستمبر سے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اتوار سے اب دہلی میں کمرشیل ایل پی جی سلنڈر 39 روپے مہنگا ملے گا۔ آئی او سی ایل کی ویب […]
نئی دہلی : جنتادل یو کے سینئر رہنما اور پارٹی کے قومی ترجمان کے سی تیاگی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس سے سیاسی گہما گہمی بڑھ گئی ہے۔ حالانکہ انہوں نے اپنا استعفیٰ نجی وجوہات سے دینے کی بات کہی ہے لیکن ان کے اس فیصلے کے بعد قیاس آرائیوں کا […]
نئی دہلی : ہریانہ کے چرخی دادری میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں ایک مزدور کے قتل کلے معاملے پر عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے سوالیہ لہجے میں پوچھا کہ گائے کی حفاظت کے نام پر انسان کو مارنا کس مذہب میں لکھا ہے؟عآپ رہنما […]