قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

بہار کے نوادہ ضلع میں زمین کے تنازعے میں دلت بستی پر خوفناک حملہ

پٹنہ: بہار کے نوادہ ضلع میں بدھ کی شام ایک زمین کے تنازعے پر دلت بستی میں خوفناک حملہ ہوا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ تقریباً 80 گھروں کو آگ لگا دی گئی، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ صرف 21 گھر جلائے گئے ہیں۔ اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی […]

image

نئے فوجداری قوانین کے تحت ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ایف آئی آر درج

نئی دہلی: ملک میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے بعد اب تک ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور آٹھ لاکھ سے زیادہ افسران کو تربیت دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے چہارشنبہ کو یہاں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کی […]

image

کیجریوال 15 دن کے اندر خالی کر دیں گےاپنی سرکاری رہائش گاہ

نئی دہلی: اروند کیجریوال کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال 15 دن کے اندر اپنی سرکاری رہائش خالی کر دیں گے۔ انہوں نے کیجریوال اور ان کے خاندان کی سیکورٹی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا، کیونکہ ماضی میں […]

image

ون نیشن ون الیکشن متعلق بل سرمائی اجلاس میں پیش ہونے کی توقع

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی کابینہ نے ‘ون نیشن-ون الیکشن’ (ایک ملک، ایک انتخاب) کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تجویز کے مطابق ملک بھر میں تمام انتخابات (لوک سبھا، اسمبلی اور دیگر) بیک وقت کرائے جانے چاہئیں۔ اس معاملہ پر سابق صدر رام ناتھ کووند کی قیادت میں […]

image

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے میں 58.85 فیصد ووٹنگ

سری نگر:جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں آج 24 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ شام 7 بجے تک جو خبریں سامنے آئی ہیں، اس کے مطابق 58.85 فیصد ووٹنگ کا اندراج ہوا ہے، حالانکہ ووٹنگ کا یہ فیصد ابھی بڑھ سکتا ہے۔ چیف الیکٹورل افسر پی کے پولو نے […]

image

جموں و کشمیر میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار – جوان کی موت

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے منجکوٹ علاقے میں ایک فوجی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک جوان کی موت جبکہ 5 دیگر زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے منجکوٹ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے ایک فوجی گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں […]

image

کولکتہ عصمت دری-قتل میں وکی پیڈیاکے رویہ پر سپریم کورٹ کو اعتراض

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 9 اگست کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال کے ایک پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے معاملے کی از خود سماعت کے دوران ‘وکی پیڈیا’ کے رویہ پر سخت اعتراض کرتے ہوئے متاثرہ کا نام اور تصویر فوری ہٹانے کی ہدایت […]

image

اویسی اوراکھلیش کے خلاف ہندو فریق کی عرضی وارانسی عدالت سے خارج

گیانواپی معاملہ میں ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی، سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے مطالبہ کو لے کر داخل درخواست پر زیر التوا نظرثانی عرضی ایڈیشنل ضلع جج (نہم) ونود کمار کی عدالت نے خارج کر دی ہے۔ عرضی میں ان رہنماؤں پر سماج میں […]

image

لبنان میں پیجردھماکے، حزب اللہ کے ارکان بنے نشانہ، 11 ہلاک، 4 ہزار زخمی

بیروت:لبنان میں اچانک پیجرز میں ہونے والے دھماکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے جنگجوؤں اور عام شہریوں کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہونے سے اب تک ہزاروں افراد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔یہ دھماکے لبنان کے جنوبی علاقوں […]

image

سپریم کورٹ کے ذریعے بلڈوزر ایکشن پر یکم اکتوبر تک پابندی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مختلف ریاستوں میں ہو رہی بلڈوزر کارروائی پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ایک بڑا قدم اٹھایا۔ عدالت عظمیٰ نے ’بلڈوزر ایکشن‘ پر پورے ملک میں پابندی لگا دی ہے جوکہ آئندہ سماعت (یکم اکتوبر) تک جاری رہے گی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر کسی […]

image