Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

عالمی چیلنجوں کے باوجودہندوستانی معیشت کی بہتر کارکردگی جاری

نئی دہلی :عالمی بینک نے مالی سال 2023-24 کے لیےبھارت کی شرح نمو کی پیش گوئی کو چھ اعشاریہ تین فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت نے بیرونی چیلنجوں کے باوجودبہتر معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ آل انڈیا ریڈیو کی خبر کے مطابق […]

image

این آئی اے کومطلوب محمد شاہنوازسمیت تین مشتبہ دہشت گرد گرفتار

نئی دہلی: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کو شدت سے مطلوب اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کے مشتبہ دہشت گرد محمد شاہنواز اور دو دیگر افراد کو پیر کو دہلی کی خصوصی پولیس ٹیم نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ یہ تینوں این آئی اے کی انتہائی مطلوب فہرست میں شامل تھے […]

image

راہل گاندھی نے سورن مندر کی زیارت کی

امرتسر:کانگریس کے سابق صدر اوررکن پارلیمنٹ راہل گاندھی پیر کو اپنے ذاتی دورے پر سکھوں کی زیارت گاہ ہرمندر صاحب (سورن مندر) پہنچے ۔ اس تعلق سے کانگریس لیڈروں کا کہنا ہے کہ یہ راہل گاندھی کا ذاتی دورہ ہے، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ گاندھی جینتی کے موقع پر تعطیل کے […]

image

سماجی لعنت کے سبب مسلمان معاشی و سیاسی تنزلی کا شکار۔ڈاکٹر علیم خاں فلکی

نئی دہلی: مسلم سماج میں شادی بیاہ میں جہیز کا لین دین، مہنگی رسومات،بڑی بڑی دعوتیں، فضول خرچی اورسماج میں اپنی عزت اور شان بنائے رکھنے کیلئے کیا جانے والا دکھاوا پیغمبراسلام حضرت محمدؐ کی تعلیمات اورطرز فکر و عمل کی صریحاًخلاف ورزی ہے ۔اس عام ہوتی ہوئی سماجی لعنت کے سبب مسلمان سماجی، معاشی […]

image

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ نا زیبا سلوک

نئی دہلی: بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کی جانب سے خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ نا زیبا حرکت کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے ۔ بی جے پی ایم پی نے پارٹی کی ایک عوامی تقریب میں خاتون رکن اسمبلی کو ناگوار طریقے سے چھوا ہے جس کا ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے۔ […]

image

راجستھان میں وزیر اعظم کے ہاتھوں 7ہزار کروڑ روپےکی مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز

چتوڑ گڑھ :وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کےچتوڑ گڑھ میں تقریباً 7ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کو ملک کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 4ہزار 500 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی جانے والی میہسانہ، بھٹنڈا، گرداس پور گیس پائپ لائن کو ملک کو […]

image

گاندھی جینتی پر بابائے قوم کو خراج عقیدت

نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو 154 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے بھی راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سابق وزیر اعظم لال […]

image

جمعیۃ علماء کے وفد نے میوات کے فساد زدہ علاقے میں ریلیف کے کاموں کا جائزہ لیا

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے ایک اعلی سطحی وفد نے ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں میوات کے فساد زدہ علاقے میں ریلیف اور باز آبادکاری کے کاموں کا جائزہ لیا۔ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں یہ اطلاع دی گئی۔ اس موقع […]

image

منی پورمیں دونو عمر طلبا کے قتل کے سلسلے میں چارافرادگرفتار

نئی دہلی: فوج اور منی پور پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں، سی بی آئی نے اتوار کو شمال مشرقی ریاست میں دو نوعمر طالب علموں کے قتل کے سلسلے میں چارافراد کر لیا ہے جو جولائی میں لاپتہ ہو گئے تھے۔حکام کے مطابق دو مردوں اور اتنی ہی خواتین کو وفاقی ایجنسی نے منی […]

image

اجے ماکن آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نئے خزانچی مقرر

نئی دہلی: انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے سینئر لیڈر اجے ماکن کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کا نیا خزانچی مقرر کیا ہے۔ یہ معلومات دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے اجے ماکن سے کہا ہے کہ وہ […]

image