Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کا جبل پور دورہ آج

جبل پور: وزیر اعظم نریندر مودی آج جبل پور کا دورہ کریں گے۔ وہ یہاں 12 ہزار کروڑ روپے کے پروجیکٹ گفٹ کریں گے۔ اس کے علاوہ پی ایم نریندر مودی رانی درگاوتی کی 500 ویں یوم پیدائش پر 100 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی یادگار کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ […]

image

لندن میں ہندوستانی پرچم کی توہین

نئی دہلی: ہندوستان کیخلاف خالصتان حامیوں کی ناپاک حرکتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر بھی خالصتانیوں نے لندن میں ہندوستان کیخلاف آواز اٹھائی تھی اور اس دوران انھوں نے لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر خالصتانی پرچم لہرائے تھے اور ہندوستان […]

image

اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ

نئی دہلی :سرکار نے اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو معلومات فراہم کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ مرکزی کابینہ نے ایک اہم فیصلے میں ایل پی جی سبسڈی میں اضافے […]

image

منی لانڈرنگ کیس میں 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد سنجے سنگھ گرفتار

نئی دہلی : انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بدھ کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں تقریباً 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کرلیا۔ اس سے پہلے صبح سویرے تفتیشی ایجنسی نے اے اے پی ایم […]

image

خواتین ریزرویشن بل میں’او بی سی‘ اور’مسلم خواتین‘کو نظر انداز کیا جاناافسوسناک۔جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے ‘ بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری اور ‘ پارلیمنٹ میں توہین آمیز زبان کا استعمال پر گفتگو کی۔ نائب امیر جماعت جناب ملک معتصم خاں نے ‘ ماب لنچنگ اور […]

image

ہندوستان نے پھر دیا کناڈا کو جھٹکا ،10 اکتوبر تک مزید40 سفارت کاروں کو واپس بلایا جائے

نئی دہلی : ہندوستان نے ایک بار پھر کینیڈا کو زور کا جھٹکا دیا ہے۔ نئی دہلی نے اوٹاوا سے کہا ہے کہ اسے 10 اکتوبر تک تقریباً 40 سفارت کاروں کو واپس بلانا ہوگا۔حالانکہ حکومت ہند کی جانب سے ابھی تک اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیاگیا ہے۔لیکن ’فنانشل ٹائمز‘ کی ایک […]

image

نیوز کلک کے خلاف کاروائی پر میڈیا ناراض

نئی دہلی: میڈیا کی تنظیموں نے پریس کلب آف انڈیا میں اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے صحافتی آزادی پر حملے کی سخت مذمت کی۔ نیوز کلک پورٹل سے وابستہ میڈیا پرسنس کے خلاف آج کے پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صحافتی آزادی کو دبانے کی ایک اور کوشش قرار دیا گیا۔ متاثرہ […]

image

چندرابابو نائیڈو کو عبوری راحت دینے سےسپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو تلگو دیشم پارٹی کے سپریمو اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی عرضی پر کوئی عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا۔ چندرابابو نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مبینہ گھوٹالہ قید ہیں۔ جسٹس انیرودھا بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے کیس کی سماعت […]

image

دہلی پولیس اسپیشل سیل کی آن لائن پورٹل نیوز کلک کے دفاترپر چھاپہ ماری

نئی دہلی :دہلی پولیس کے ایک خصوصی سیل نے آج آن لائن پورٹل نیوز کلک کےدفاترپر چھاپہ ماری کی اور اس سے وابستہ صحافیوں کی تلاشی لی۔نئی دہلی اور ممبئی میں کم از کم 35 مقامات پر چھاپہ ماری ہوئی۔ چھاپہ ماری کا نشانہ بننے والے صحافیوں میں نیوز کلک کے چیف ایڈیٹر پربیر پورکایست، […]

image

مسلم یونیورسٹی کے نارتھ ہال ہاسٹل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،تین زخمی

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نارتھ ہال ہاسٹل میں پیر کی رات دیر دو گروپوں کے درمیان زبردست فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے کیمپس میںبھگدڑ مچ گئی اورہاسٹل میں موجود اے ایم یو کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سمیت تین افراد کو گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اے ایم یو کے جے این […]

image