
پٹنہ :بڑے ہی دعوے اور چیلنج کے ساتھ این ڈی اے میں شامل ہو کر مرکزی وزارت کا عہدہ حاصل کرنے والے آنجہانی رام ولاس پاسوان کے بھائی پشوپتی پارس نے بالآخر مرکزی وزیر کے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ مودی حکومت میں خوراک اور پروسیسنگ کے وزیر تھے۔ بہار میں این ڈی […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ میں آج ملک بھر سے سی اے اے کے خلاف دائر 200 سے زیادہ درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی۔ فی الحال سپریم کورٹ نے سی اے اے پر کسی قسم کی پابندی لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت سے سی اے اے پر تین ہفتوں کے اندر […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے گجرات ہونیورسٹی کے ہاسٹل میں تراویح کے دوران غیر ملکی طلباء پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ” ہفتہ کی رات گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں رمضان کے مبارک مہینے میں کچھ غیر ملکی […]
بوسٹن: امریکہ کے شہر بوسٹن میں ایک ہندوستانی نژاد طالب علم کی پراسرار حالات میں موت ہوجانے کی خبرہے۔ بتا یا جا رہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی ہےلیکن پھر بھی مختلف واقعات میں ہندوستانی نژاد طلباء کی مسلسل اموات سے کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔بوسٹن میں فوت والے ہندوستانی […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو مسترد کر دیا، جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ عرضی میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں اس نے تنازعہ سے متعلق […]
کولکتہ :ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ڈیرک او برائن نے کہا ہے کہ پارٹی چاہتی ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی نگرانی سپریم کورٹ کرے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی چالیں الیکشن کمیشن جیسے اداروں کو تباہ کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کیا بی جے پی عوام کا سامنا […]
نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے گجرات، یوپی، بہار، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ دفتر میں ذمہ داری سنبھال رہے داخلہ سکریٹریوں کو ہٹانے کا حکم صادری کر دیا ہے۔ لوک سبھا انتخاب کی تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد نافذ انتخابی ضابطہ اخلاق کے درمیان الیکشن کمیشن کی یہ بڑی کارروائی ہے۔ […]
گیا : لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہوتے ہی بہار میں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار اتارنے شروع کر دئے ہیں۔ اسی سلسلے میں اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین یعنی اے آئی ایم آئی ایم نے گیا پارلیمانی حلقے کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پہلے امیدوار کا […]
نئی دہلی : بہار میں این ڈی اے کے اندر سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بات ہوگئی ہے۔ دراصل این ڈی اے نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں بہار میں سیٹوں پر سمجھوتہ کو لے کر بڑی جانکاری دی ہے۔ سیٹوں کی تقسیم کو لے کر این ڈی اے لیڈروں کی طرف سے […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکٹورل بانڈز کے معاملے پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو ایک بار پھر سخت پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے ایس بی آئی سے پوچھا کہ ہمارے حکم کے باوجود ایس بی آئی نے ابھی تک الیکٹورل بانڈز کے منفرد شناختی نمبر کا انکشاف کیوں نہیں کیا۔ […]