قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند کےفتوے پر این سی پی سی آرکا اظہار برہمی

نئی دہلی : غزوۂ ہندسے متعلق دارالعلوم دیوبند کےفتوے پر بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹ (این سی پی سی آر) نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو ادارے کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔ این سی پی سی […]

image

کسانوں کی تحریک میں شدت۔شمبھو بارڈر پر بھاری مشینریوں کے ساتھ جمع

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی تجویز کو قبول کرنے سے انکار کے بعد کسان آج دہلی کی طرف مارچ کرنے لگے ہیں۔ اس کیلئے ہائیڈرولک کرین، جے سی بی اور بلٹ پروف پوکلین جیسی بھاری مشینری شمبھو بارڈر پر لائی گئی ہے۔ اس بیچ کھنوری بارڈر پر گولی لگنے سے ایک کسان کی موت کی […]

image

جسپریت کور پاکستان پہونچ کر زینب بنی

نئی دہلی :ہندوستان سے ایک سکھ لڑکی پاکستان پہنچی، پھر اسلام قبول کر اپنا نام زینب رکھ لیا۔ اب یہ خبر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی کا نام جسپریت کور تھا جس نے اب اپنا نام زینب رکھ لیا ہے۔ اس لڑکی کے والد ہندوستانی […]

image

مولانا ارشد مدنی کی جانب سے ہلدوانی میں پولیس کارروائی کی مذمت

نئی دہلی :صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں جمعیۃ علماء ہند ہلدوانی میں پولیس فائرنگ اور بربریت کے شکار ہونے والے لوگوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔ وہاں امداد اور بازآباد کاری کا کام شروع ہو گیا ہے۔جمعیۃ کی طرف سے جاری کردہ ایک […]

image

گنے کی ایف آر پی میں 25 روپے کا اضافہ

نئی دہلی:حکومت نے بدھ کو 2024-25 کے سیزن کے لیے گنے کی ایف آر پی میں 25 روپے کا اضافہ کرکے 340 روپے فی کوئنٹل کرنے کی منظوری دی۔ گنے کا نیا سیزن اکتوبر سے شروع ہوگا۔ مناسب اور منافع بخش قیمت(ایف آر پی) کم از کم قیمت ہے جو ملوں کو گنے کے کاشتکاروں […]

image

اتر پردیش میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پراتفاق

لکھنؤ: اتر پردیش میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان لوک سبھا سیٹوں کی تقسیم پراتفاق رائے ہو گیا ہے۔ دونوں ہی پارٹیوں کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ اتر پردیش کی 17 پارلیمانی سیٹوں پر کانگریس اپنے امیدوار کھڑے کرے گی جبکہ باقی 63 پارلیمانی سیٹوں پر انڈیا اتحاد […]

image

گری راج سنگھ کے ذریعے جھٹکاگوشت کی دکان کی تشہیر

نئی دہلی: مرکزی وزیر اور بیگوسرائے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گریراج سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ شائع کی ہے، جس میں وہ گوشت کی دکان کی تشہیر کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ لوگوں سے جھٹکا گوشت کھانے کی اپیل کرتے ہوئے نظر […]

image

معروف مصنف اور سیاستداں ششی تھرور کو فرانس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز

نئی دہلی :معروف مصنف اور سیاستداں ششی تھرور کو منگل کو فرانس میں اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا۔ تھرور کو فرانسیسی سفارت خانے میں منعقدہ ایک تقریب میں فرانسیسی سینیٹ کے صدر جیرارڈ لارچر نے اپنے باوقار اعزاز ’شیویلئر ڈے لا لیجیئن ڈی آنر‘ سے نوازا۔ فرانسیسی سینیٹ کے اسپیکر لارچر نے کہا […]

image

سونیا گاندھی راجستھان سے بلامقابلہ راجیہ سبھا رکن منتخب

نئی دہلی :کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی آج راجستھان سے بلامقابلہ راجیہ سبھا رکن منتخب ہو گئیں۔ ساتھ ہی راجستھان سے بی جے پی کے چنّی لال گراسیا اور مدن راٹھوڑ کو بھی راجیہ سبھا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سکریٹری مہاویر پرساد شرما نے اس تعلق سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا […]

image

مغربی بنگال میں سکھ افسر کو خالصتانی کہہ کر بلانے پر ہنگامہ

کولکتہ :مغربی بنگال بی جے پی کارکنوںکا ا یک ویڈیو ان لائن وائرل ہورہا ہے جس میں پگڑی باندھے ایک آئی اے ایس افیسر کو وہ ”خالصتانی“ پکاررہے ہیں‘ منگل 20فبروری کے روز پیش آئے اس واقعہ سے ہنگامہ برپاہوگیاہے۔مذکورہ آفیسر جسپریت سنگھ جس کو مغربی بنگال کے دھماکھلی میں تعینات کیاگیا تھا تاکہ مغربی […]

image