قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس کی جانب سےمزید 17 امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی : کانگریس نے منگل کو لوک سبھا انتخابات کے لئے مزید 17 امیدواروں کا اعلان کیا، جن میں طارق انور ، ایم ایم پلم راجو اور پارٹی کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی کے نام شامل ہیں۔ پارٹی کی طرف سے جاری امیدواروں کی 11ویں فہرست میں آندھرا پردیش […]

image

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پر روک لگانے سےسپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی :گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے خلاف انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کے ذریعے دائرعرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اسی کے ساتھ نوٹس جاری کرتے ہوئے کسی اور تاریخ کو اس معاملے کی سماعت کا اشارہ دیا […]

image

گمراہ کن اشتہارپر سپریم کورٹ کے ذریعے با با رام دیو کی سرزنش

نئی دہلی: پتنجلی کے اپنی دواؤں کو الوپیتھک اور انگریزی دواؤں سے بہتر قرار دینے والے اشتہارات سے متعلق معاملہ میں سپریم کورٹ نے پتنجلی کے مالک بابا رام دیو اور کمپنی کے ایم ڈی آچاریہ بال کرشن کی سرزنش کی اور کہا کہ عدالت میں معاملہ زیر سماعت ہونے کے باوجود انہوں نے پریس […]

image

فی الحال کانگریس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں۔انکم ٹیکس محکمہ کی یقین دہانی

نئی دہلی :انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے کانگریس کو 17 سو کروڑ روپئے کے جرمانے سے متعلق بھیجے گئے نوٹس پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کانگریس پارٹی کو بڑی راحت دی ہے۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ فی الحال اس […]

image

اس سال اپریل میں ہی شدت کی گرمی پڑنے کاا ندیشہ

نئی دہلی: ملک کے مختلف حصوں میں اپریل تا جون کے دوران چار سے آٹھ دن کی نارمل گرمی کے مقابلے میں 10 سے 20 دن تک لو چلنے کا امکان ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ آئی ایم ڈی نے اپنے نئے اپ ڈیٹ میں کہا کہ […]

image

اب بھکاری کے پا س بھی آن لائن ٹرانسفرکا انتظام

گوہاٹی: دنیا بہت تیزی سے ڈیجیٹل دور میں منتقل ہورہی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ ایک بھکاری بھی ڈیجیٹل بھیک مانگ سکتا ہے؟ جی ہاں! یہ نظارہ آسام کے گوہاٹی میں دیکھا گیا جس نے سب کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نابینا بھکاری بھیک مانگنے کیلئے گاڑی تک پہنچا […]

image

ای ڈی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالتی حراست میں بھیجے گئے کیجریوال

نئ دہلی :منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد ای ڈی نے انہیں دہلی کی راؤز ایونیو عدالت میں پیش کیاجس کے بعد عدلت نے انہیں 15 دنوں عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ ای ڈی نے دہلی کے وزیر […]

image

مرکزی حکومت کے نئے ٹیکس قوانین پر آج سے عمل درآمد شروع

نئی دہلی : یکم اپریل کو نئے مالی سال کا آغاز ہوتا ہے جس کے بعد انکم ٹیکس سے متعلق مرکزی بجٹ کا نفاز عمل میں آگیاجس کا اعلان وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر میںکیا تھا۔ این پی ایس کیلئے کریڈٹ کارڈ کے قوانین میں رقم سے متعلق 5 تبدیلیاں اپریل […]

image

جمہوریت بچاؤ ریلی میں مودی حکومت کی سخت تنقید

نئی دہلی :کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی جمہوریت بچاؤ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ کھڑگے نے کہا کہ پی ایم مودی جمہوریت میں نہیں بلکہ آمریت میں یقین رکھتے ہیں اور ہم جمہوریت کو بچانے کی […]

image

مہاراشٹرا کے سیدعلی پیدل سفر کر آٹھ ماہ بعدمدینہ منورہ پہونچ گئے

ریاض:مہاراشٹرا کے سیدعلی پیدل سفر کرکے آٹھ ماہ بعد بالاخرمدینہ منورہ پہنچ گئے اور سفر کا اختتام حج کی ادائیگی سے کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے سید علی نے ایک سعودی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ سفر مشکل ضرور تھا لیکن […]

image