Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

وزیرآباد واقع نو گزا پیر اور قبرستان کو انہدامی کارروائی کا معاملہ

اس معاملے میں نے آئندہ سماعت کےلئے 27جنوری مقرر نئی دہلی ،18جنوری (میرا وطن) راجدھانی کے وزیر آباد گاو ¿ں میں واقع نو گزا پیر اور قبرستان جو کہ دہلی گورنمنٹ کے گزٹ میں باقاعدہ خسرہ نمبر 111 پر درج ہے کو مسجد فیض الٰہی کے طرز پر ایک طرفہ دہلی ہائی کورٹ سے رجوع […]

image

28ویں کامن ویلتھ اسپیکرز اور پریذائیڈنگ آفیسرز کانفرنس (سی ایس پی او سی)اختتام پذیر

نئی دہلی، 16 جنوری(میرا وطن ) 28ویں کامن ویلتھ اسپیکرز اور پریذائیڈنگ آفیسرز کانفرنس (سی ایس پی او سی)، جس کا جمعرات کو و ز یر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا، جمہوری اداروں کو زیادہ لوگوں پر مرکوز بنانے کے عزم کی تجدید کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا […]

image

سینئر صحافی ونیتا یادو کی کتاب ’وائف سویپنگ ان رورل انڈیا‘ کا اجرا

نئی دہلی ،17جنوری (میرا وطن نیوز):دیہی ہندوستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے سرگرم وائف سویپنگ کے حساس اور چونکا دینے والے سو شل نیٹ ورک پر مبنی سینئر صحافی ونیتا یادو کی تحقیقاتی کتاب ہندوستان میں بیوی ادلا -بدلی ’وائف سویپنگ ان رورل انڈیا‘ عالمی کتا ب میلے میں اجراکی گئی۔یہ کتاب ایک پریشان کن […]

image

گروﺅں کی بے ادبی کرنے پر کپل مشرا کو قانون کے تحت تین سال کی سزا دی جائے :پرینکا ککڑ

نئی دہلی، 17جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے سکھ گرو ¶ں کی بے ادبی کرنے والے بی جے پی کے وزیر کپل مشرا کو اہانتِ مذہب کے قانون کے تحت تین سال کی سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ کی قومی میڈیا انچارج پریانکا ککڑ نے کہا کہ دہلی میں فسادات بھڑکانے کے […]

image

بی جے پی کا ایجنڈا چلانے کےلئے اسپیکر نے فارینسک رپورٹ چھپا کر سیاسی بیان بازی کی :انوراگ ہانڈا

نئی دہلی، 17جنوری(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا کی جانب سے فورینسک جانچ رپورٹ کو خصوصی استحقاق کمیٹی کو بھیجنے کے بجائے پریس کانفرنس کر کے اس کا سیاسی استعمال کرنے پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ آپ کے قومی میڈیا انچارج انوراگ ڈھانڈا نے کہا کہ اسپیکر […]

image

ریاستی کانگریس دفتر راجیو بھون میں مکر سنکرانتی ملن تقریب کا انعقاد

نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) ریاستی کانگریس دفتر راجیو بھون میں پردیش صدر دیویندر یادو کی موجودگی میں مکر سنکرانتی ملن تقریب کا انعقاد کیا گیاجس کا اہتمام پوروانچل سیل کے چیئرمین پروفیسر سدھانشو کمار نے کیا تھا۔اس موقع پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن سپریا شرینیت، ممبر پارلیمنٹ پپو […]

image

مساجد ،درگاہوں اور قبرستانوں پر کارروائی سے متعلق آئی آئی ایس ایس سی کی تجویز خوش آئند

شہر کی ملی ،سماجی اور سیاسی شخصیات نے ملک کی دیگر تنظیموں سے آگے آنے کی اپیل کی آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل نے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال کے سامنے رکھی تھی تجویز مذہبی مقامات پر کارروائی کرنے سے قبل فریقین سے بات چیت ہوئی چاہئے نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) حالیہ میں […]

image

بھاجپا سرکار نے غریب مزدور، نچلے اور متوسط طبقے کے افراد کی پریشانی بڑھائی

نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی سرکار کا راشن کارڈ بنانے کا عمل اور اس سے متعلقہ کارروائی اب ہر اسمبلی حلقہ میں ایف ایس او آفس کے بجائے زونل اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں مکمل کی جائے گی، یعنی بی جے پی سرکار کے […]

image

ویر وٹھل بھائی پٹیل کو یاد رکھنا ایک جمہوری ضرورت ہے: ہری ونش نارائن سنگھ

نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) ’جو معاشرہ اپنی تاریخ کو بھول جاتا ہے وہ نہ صرف اپنا مستقبل کھو دیتا ہے بلکہ اپنا اخلاقی کمپاس بھی کھو دیتا ہے۔ تاریخ صرف ماضی کا محاسبہ نہیں ہوتی، بلکہ جمہوری اداروں، عوامی شعور اور قومی کردار کی بنیاد ہوتی ہے۔ اس لیے، “ویر وٹھل بھائی پٹیل کی […]

image

ایف ایس ایل رپورٹ میںویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پائی گئی : اسپیکر

نئی دہلی، 17 جنوری، (میرا وطن) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے ہفتے کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد پریس کانفرنس میں کہا،ایف ایس ایل رپورٹ موصول ہوئی ہے اور یہ واضح طور پر ثابت کرتا ہے کہ ایوان کی آڈیو-ویڈیو ریکارڈ نگ میں کسی قسم کی کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی […]

image