Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

رگھو ٹھاکر کی کتابیں ان کے صوتی وزن کی عکاسی کرتی ہیں : رام بہادر رائے

  نئی دہلی،16جنوری (میرا وطن) معروف سماجوادی رہنما رگھو ٹھاکر کی کتاب ’سچ کڑوا ہے‘ آج دہلی کے پرگتی میدان میں منعقدہ کتاب میلے میں جاری کیا گیا۔اس موقع پر معروف صحافی اور اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس کے صدر رام بہا د ر رائے مہمان خصوصی تھے۔ کتاب کے بارے میں اپنے خیالات […]

image

امت شاہ نے ایل جی اور وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں تیسرے بین الاقوامی پتنگ میلے کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 16 جنوری ا(میرا وطن) تیسرے بین الاقوامی پتنگ میلے کا جمعہ کو دہلی کے بانسیرا پارک میں مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا بھی موجود تھیں۔ وزیر اعلیٰ ریکھا […]

image

نثار احمد خاں کے انتقال پر ’یوڈی او‘ کی جانب سے تعزیتی نشست

نئی دہلی،16 جنوری (میرا وطن) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (یو ڈی او) کی ایک تعزیتی نشست دریاگنج میں ڈاکٹر اعجاز احمد خاں (میڈ یکل آفیسر، یونانی) دہلی کے والد محترم نثار احمد خاں کے انتقال پر منعقد ہوئی۔ واضح ہو کہ نثار احمد کا تقر یباً 58 سال کی عمر میں امراض قلب میں مبتلا دورانِ […]

image

ہماری جمہوریت ایک درخت کے مانند ہے: وزیر اعظم

نئی دہلی202 وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج دستورِ ہند کے تاریخی سنودھان سدن (سینٹرل ہال) میں رہنماؤں اور اسپیکرزِ پارلیمنٹ کے 28ویں دولتِ مشترکہ کانفرنس (CSPOC) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا، مرکزی وزراء، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش، دولتِ مشترکہ ممالک […]

image

عام آدمی پارٹی کے اوکھلا سے ایم ایل اے امانت اللہ خان کی خوشدامن کا انتقال

علی گڑھ واقع قبرستان میںبعد نماز عشاءبڑی تعداد میںسوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک نئی دہلی ،15جنوری (میرا وطن ) عام آدمی پارٹی کے اوکھلا سے ایم ایل اے اور دہلی وقف بورڈ کے سابق چیئر مین امانت اللہ خان کی خو شد امن نسیم فاطمہ زوجہ ریٹائرڈ میجر ڈاکٹر نور احمد خان کا جمعرات […]

image

وزیر اعلیٰ نے انڈین آرمی ڈے کے موقع پر این سی سی کیڈٹس سے ملاقات کی

آج کے این سی سی کیڈٹس کل کے قومی لیڈر ہیں: وزیر اعلیٰ این سی سی کیڈٹس کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی نئی دہلی، 15 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے جمعرات کو ہندوستانی یوم فوج کے موقع پر دہلی کینٹ کے کیریپا پریڈ گراو ¿نڈ میں منعقدہ این سی سی یوم […]

image

عالمی کتاب میلے میں پہلی بار میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم کا اسٹال لگایا گیا: یوگیش ورما

نئی دہلی،15جنوری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم کی طرف سے قائم کاو ¿نٹر کا جمعرات کو بھارت منڈپم میں منعقدہ عا لمی کتاب میلے میں باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ افتتاح مشترکہ طور پر ایجوکیشن کمیٹی کے چیرمین ایڈوکیٹ یوگیش ورما، ڈپٹی چیرمین امت کھرکھری اور ڈائرکٹر ایجوکیشن نکھل تیواری نے کیا۔ اس […]

image

جنوبی دہلی میں 9 آروگیہ مندر عوام کےلئے وقف کئے گئے

نئی دہلی،15جنوری (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے دیگر لیڈروں کے ساتھ ان آروگیہ مندروں کا افتتاح کیا اور عوام کے لیے وقف کیا۔انہوںنے چھترپور اسمبلی حلقہ میں سنجے کالونی بھاٹی مائنز میں آیو شمان آروگیہ مندروں کا افتتاح کیا، مہرولی میں موتی لال نہرو کیمپ، دیولی میں ساو […]

image

52لاکھ لوگوں کو بغیر کسی مخصوص ٹائم فریم کے 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کا اعلان!

نئی دہلی، 15 جنوری (میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ریکھا گپتا سرکارکے ذریعہ ’نرمل جل‘ کے لیے 7,212 کروڑ کے پانی اور 94 واٹر اور سیوریج پروجیکٹوں کی منظوری اور اب 52لاکھ لوگوں کو 24 گھنٹے پانی فراہم کرنے کا تابڑ توڑ اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کیا بی […]

image

جنتا دل (یونائیٹڈ) دہلی ریاستی یونٹ روایتی دہی چوڑا دعوت کا اہتمام کا انعقاد18جنوری کو

  نئی دہلی ،15جنوری (میرا وطن ) جنتا دل (یونائیٹڈ) راجدھانی میں مکر سنکرانتی تہوار کا انعقاد کرکے بہار میں زبردست فتح کا جشن منائے گی، جسے اتحاد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔حالیہ بہار اسمبلی انتخابات میں جے ڈی یو کی بھاری اکثریت سے این ڈی اے اتحاد کے اندر کافی جوش و خروش پیدا […]

image