Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

راجدھانی میںمہلک گڑھے اور پانی جمع ہونا دہلی میں لوگوں کےلئے لعنت بن گئے

نئی دہلی، 24 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی تباہی، افراتفری، ناکامی اور بدعنوانی کی سرکار کی نمائندگی کرتی ہے۔ چاہے وہ نوئیڈا ہو، گڑگاو ¿ں، فرید آباد، یا دہلی، لوگوں کو مناسب سہولیات فراہم کرنے کے بجائے، بی جے پی سرکارکی ناکامی کی وجہ سے لوگ اپنی […]

image

کھیل کا میدان نظم و ضبط اور ٹیم ورک کی پہلی درس گاہ ہے: وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 24 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین شری ہری ونش کے ساتھ متھرا روڈ پر واقع د ہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس) میں منعقدہ سالانہ اسپورٹس ڈے کی تقریبات میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں سے بچوں کی زندگیوں میں خود اعتمادی، […]

image

دہلی اسمبلی 25 اور 26 جنوری کو عوام کےلئے کھلی رہے گی

نئی دہلی، 24 جنوری(میرا وطن) ملک کے77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی اسمبلی کمپلیکس 25 اور 26 جنوری کو شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک عوام کے لیے کھلا رہے گا۔ اس موقع پر شہری 115 سال پرانے تاریخی اسمبلی کمپلیکس کی سیر کر سکیں گے اور اسمبلی کمپلیکس کے اندر موجود […]

image

* مولانا آزاد میڈیکل کالج اور لوک نائک اسپتال میں ڈی ایم کےلئے ڈی یو کی منظوری

نئی دہلی ،23جنوری (میرا وطن ) وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے کہا کہ راجدھانی میں سپر اسپیشلٹی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو مضبو ط بنانے کی سمت ایک اہم قدم میں دہلی یونیورسٹی نے مولانا آزاد میڈیکل کالج (ایم اے ایم سی) اور لوک نائک اسپتال میں میڈیکل جینیٹکس کے شعبہ […]

image

اتر پردیش، ہماچل پردیش، اور دادرا اور نگر حویلی کے ریاستی یوم تاسیس پرتقریب منعقد

نئی دہلی، 23 جنوری(میرا وطن) منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے ریاستی یوم تاسیس کے کامیاب جشن کے بعد اتر پردیش، ہما چل پردیش ، اور دادرا اور نگر حویلی کے ریاستی یوم تاسیس کو منانے کے لیے جمعرات کودہلی سکریٹریٹ میں رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ لوک رقص، روایتی موسیقی، اور […]

image

نیتا جی سبھاش چندر بوس ایک آزادی پسند، ایک انقلابی رہنما، اور ایک سچے محب وطن تھے

نئی دہلی ،23جنوری (میرا وطن ) دی پین فاو ¿نڈیشن، ہنس راج کالج اور ماٹی ٹرسٹ کے زیراہتمام ہندوستانی جدوجہد آزادی کے عظیم ہیرو نیتا جی سبھاش چندر بوس پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی سیشن کی مہمان خصوصی وجے گوئل (سابق مرکزی وزیر اور نائب صدر، گاندھی درشن) رہے، جبکہ […]

image

دہلی کے ہر باشندے کو بروقت، سستا علاج فراہم کرنا ہماری ترجیح

نئی دہلی، 23 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ سرکار راجدھانی کو طبی مرکز کے طور پر ترقی دینے کے لیے مسلسل کام کر ر ہی ہے۔ اس مقصد کے لیے نئے اور جدید اسپتال بنائے جا رہے ہیں، موجودہ اسپتا لوں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے اور ماہر ڈاکٹروں […]

image

نیتا جی کی یوم پیدائش پر تیاگ راج اسٹیڈیم میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

نئی دہلی، 23 جنوری(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش کے موقع پر تیاگراج اسٹیڈیم میں منعقدخون عطیہ کیمپ میں شرکت کی۔ انہوں نے عطیہ دہندگان سے بات چیت کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے جذبہ خدمت کی تعریف کی۔ […]

image

دہلی کی پانی کی سپلائی 20 جنوری سے منقطع، ریکھاسرکار کی بے حسی اور متبادل انتظامات کا نتیجہ

نئی دہلی، 23 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میں پینے کے پانی کا بحران وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی نا کا می کو بے نقاب کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کی پانی کی سپلائی 20 جنوری سے منقطع ہے کیونکہ، مو نک نہر کی ہریانہ کی مرمت […]

image

دہلی کانگریس نے13ہزار سے زیادہ بوتھس پر بی ایل اے-2 کی ذمہ داری سونپی:یادو

نئی دہلی، 22 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے تنظیم سازی مہم کے ایک حصے کے طور پر ریاستی دفتر، راجیو بھون میں لوک سبھا کے مبصرین، ضلعی مبصرین، اسمبلی مبصرین، اور بی ایل اے-1 کی اہم میٹنگ منعقد کی، تاکہ تنظیم کو ہر لحاظ سے مضبوط کیا جا سکے۔میٹنگ میں ریاستی صدر […]

image