
نئی دہلی ،25جنوری (میرا وطن) جامعہ نگر کے شاہین باغ، دہلی میں جمعیة علماءصوبہ دہلی(مولانا محمود مدنی) کے زیرِ اہتمام اور حافظ ومو لانا محمد یوسف اعظمی کی قیادت میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں جمعیة علماءصوبہ دہلی کے صدر مولانا قاسم نوری قاسمی، نائب صدر مولانا قاری عارف قاسمی، جمعیة علماءچاندنی چوک […]
نئی دہلی ،25جنوری (میرا وطن) رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ دارالعلوم دیوبند صوبہ دہلی کے امتحانات22 جنوری سے بحسن و خوبی چل رہے ہیں ۔22 جنوری کو عربی درجات کا امتحان ہوا جس میں تین اساتذہ دارالعلوم دیوبند نے شرکت فرمائی اور آج 3 سینٹرز پر حفظ کے امتحانات ہوئے جن میں 459 طلبہ نے شرکت […]
نئی دہلی، 25 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے 77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر چھترسال اسٹیڈیم سے دہلی کے عوام سے خطا ب کرتے ہوئے اپنی سرکارکے 11 ماہ کے دور کا ایک جامع پیش رفت رپورٹ کارڈ پیش کیا۔ ’ترقی یا فتہ ہندوستا ن 2047″ کے وزن پر تعمیر کرتے ہوئے ریکھا گپتانے وضاحت […]
نئی دہلی،24جنوری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن نے دہلی کے کچرے کے انتظام کے نظام کو مزید موثر بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ میونسپل کمشنر سنجیو کھیروار نے سینئر افسران کے ساتھ ہفتہ کو اوکھلا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے بعد، اوکھلا ویسٹ ٹو انرجی (ڈبلیو ٹی ای […]
*نئی دہلی، 24 جنوری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے انتباہ کے باوجود بی جے پی سرکار نے گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ اس کے نتیجے میں قومی راجدھانی کے آدرش نگر علاقے میں واقع میراکی بینکویٹ ہال میں زبردست آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پانچ […]
نئی دہلی ،24جنوری (میرا وطن) حضرت امام حسینؑ کے یوم ولادت کے موقع پر غازی آباد ضلع کے کوی نگر انڈسٹریل ایریا میں ریڈ ڈرا پس سنستھا کی جانب سے آل گروپ کے احاطے میں مفت طبی کیمپ اور لنگرکا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی یگ کروٹ کے چیف ایڈیٹر سلامت میاں تھے۔ تقریب […]
نئی دہلی، 23 جنوری(میرا وطن) نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش کے موقع پر پارلیمانی امور اور اقلیتی امور کے وزیرکرن رجیجو ، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکارجن کھرگے، ارکا ن پارلیمنٹ، سابق ارکان اور دیگر شخصیات نے ایوان دستور کے سنٹرل ہال میں ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔ […]
نئی دہلی ،24جنوری (میرا وطن ) ملک کے77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایم سی ڈی پرتیبھا اسکول جسولا گرلز ہندی میں تقریب منعقد کی گئی ۔اس موقع پر مقامی بی جے پی کونسلر نیتو منیش چودھری نے پرچم کشائی کی ۔تقریب میں طالبات نے رنگا رنگ پروگرام پیش کی اور یوم جمہوریہ کے تعلق […]
نئی دہلی، 26 جنوری(میرا وطن) یوم جمہوریہ کے مبارک موقع پر ہفتے کوایم سی ڈی اسکول، ای بلاک، اشوک وہار فیز-1 میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے جھنڈا لہرایا۔ پروگرام کی صدارت ایم سی ڈی ایجوکیشن کمیٹی کے چیرمین اور مقامی کونسلر اور یوگیش ورما نے […]
نئی دہلی،24جنوری (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے پارلیمانی حلقہ کے تین اسمبلی حلقوں: بدر پور، سنگم وہار اور دیولی میں 300 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبے اتوار کو شروع ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اتوار کو ان پروجیکٹوں کا […]