
غزہ:اسرائیلی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والی فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے آئندہ جمعہ کو دنیا بھر کے مسلمانوں سے ’یومِ طوفانِ اقصیٰ‘ منانے کی اپیل کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیل کے خلاف حیران کردینے والے ملٹری آپریشن ’’طوفان اقصیٰ‘‘ کی بے مثال کامیابی پر فلسطین سمیت دنیا بھر کے […]
نئی دہلی: آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں منگل کو دہلی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے گھر اور ان سے منسلک کئی مقامات پر چھاپے مارے۔تادم تحریر سرچ آپریشن جاری ہے۔ ای ڈی […]
نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج تلنگانہ، چھتیس گڑھ، راجستھان، مدھیہ پردیش اور میزورم کے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں 17 نومبر، راجستھان میں 23 نومبر، چھتیس گڑھ میں 7 اور 17 نومبر، میزورم میں […]
یروشلم :اسرائیل پر حماس کے حملےکے بعد فلسطین اور اور اسرئیل کے مابین جنگ کا آغاز ہو گیا ہےجس میں دو سو افراد کے ہلاک ہونےاورہزاروں لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔خبر کے مطابق 7اکتوبر بروز ہفتہ کی صبح غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی طرف درجنوں راکٹ داغے گئے، جس میں مبینہ […]
نئی دہلی: بہار کے ذات پات کے سروے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کسی بھی طرح کا روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ ذات کے سروے کے تمام پہلوؤں پر […]
پنجی: گوا پولیس نے 27 سالہ بے روزگار مقامی باشندے کو سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام اوراسلام کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ پوسٹ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔30 ستمبر کو گوا کے کچھ حصوں میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی تھی جب کچھ لوگوں نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ایسے […]
مدیر کے قلم سے ارشد فریدی سیاسی لیڈروں کی مقبولیت وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، سیاست میں کوئی بھی اصول،جذبہ،سہولت اور سیاسی چالبازی مستقل نہیں رہتا۔ حالیہ دنوں میں سیاسی گلیاروں میں ممبران اسمبلی کو جس طرح سے اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ دیے گئے ہیں اس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایک طرف […]
سکم میں بادل پھٹنے سے تیستا ندی میں اچانک سیلاب آنے سے 23 فوجی لاپتہ ہو گئے۔ ڈیفنس پی آر او کے مطابق منگل کی صبح 1.30 بجے کے قریب لوناک جھیل پر بادل پھٹ گئے جس کے بعد وادی لاچن میں دریائے تیستا میں اچانک سیلاب آ گیا۔ دریا سے ملحقہ علاقے میں فوج […]
نئی دہلی: بہار میں ذات پرمبنی مردم شماری کے اعداد و شمار جاری کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہےجس پر عدالت عظمیٰ نے کہا کہ فی الحال ہم اس معاملے میں کچھ نہیں کر سکتے، کیس کی سماعت 6 اکتوبر کو ہوگی۔ […]
نئی دہلی-این سی آرمیں آج دوپہر بعد 2:51بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، 6.2 شدت کا زلزلہ نیپال میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیاتھا۔ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت نئی دہلی کے ساتھ آس پاس کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئےجس کی وجہ سے کئی جگہوں […]