
مہاراشٹر حکومت نے عید میلاد النبی کی تعطیل کا اعلان کل یعنی 29 ستمبر کو کیا ہے کیونکہ جمعرات کو عید میلاد اور اننت چتردشی ایک ساتھ ہیں ۔پرامن تقریبات اور مذہبی جلوسوں کے موثر انتظام کو آسان بنانے کے لیے، مہاراشٹر حکومت نے 29 ستمبر کو عید میلاد کی عام تعطیل کا اعلان کیا […]
مرادآباد: اترپردیش کے مرادآباد میں بینک آف بڑودہ کی ایک شاخ میں لاکر میں رکھی گئی بھاری رقم کو دیمک کھا گئے۔بتایا جاتا ہے کہ ایک خاتون نے 18 لاکھ روپے کی رقم بینک کے لاکر میں رکھی تھی گزشتہ روز جیسے ہی اس نے اپنا لاکر کھولا تو اسے یقین نہ آیا اور گھبرا […]
نئی دہلی: دہلی کے نندنگری علاقے میں ایک معذور مسلمان کو پلر سے باندھ کراتنی بے رحمی سے پیٹا گیا کہ اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس معاملہ میں قتل کا کیس درج کرلیا ہے۔ مقتول کی شناخت محمد ایسان کے طورپرکی گئی ہے جو ذہنی طورپرفِٹ نہیں ہے۔واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر […]
امراوتی: اگرچہ ٹی ڈی پی کے سپریمو اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی چندرابابو نائیڈو کو 19 دن پہلے اسکل ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کیس میں حراست میں لیا گیا ہے، لیکن اس کیس میں اب تک ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا گیا ہے۔ چندرابابو نائیڈو کی اہلیہ نارا بھونیشوری نے کہاکہ چندرابابو نائیڈو کی […]
نئی دہلی : بھارتی حکومت کو پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں مذہب، ثقافت اور علم کے مرکز وادی نیلم میں واقع کرتار پور تا شاردا پیٹھ کے خطوط پر راہداری کی تعمیر کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنی چاہئیں۔ اس راہداری کے ذریعے ہی شاردا پیٹھ کی اہمیت کو دنیا تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ بدھ […]
نئی دہلی: دہلی کے بھوگل علاقے میں امراؤسنگھ جیولرز نامی زیورات کے شوروم سے 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات اور دیگرقیمتی سامان کی چوری کی سنسنی خیز رپورٹ سامنے آئی ہے ۔چوری کی اس واردات کو انجام دینے کے لیے چور شوروم کی چوتھی منزل سے چھت کا تالہ توڑ کر نیچے آئے، […]
شہاب الدین خان نئی دہلی:تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست کی سیاست اپنے شباب پر ہے۔بی جے پی نظریات کی حامی موجودہ کے سی آر کی حکومت کو شکست دینے کے لیے کانگریس پوری طرح سے کمربستہ ہے۔کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بطور […]
پونے۔ مہارشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے پیر کے روز کہاکہ وہ رریاست کے اقلیتی محکمہ کےعہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور وزیر اعلیٰ ا یکناتھ شنڈے اور نائب وزیر اعلیٰ فنڈنویس کے سامنےمسلم کوٹہ کا مسئلہ اٹھائیں گے۔پونے میں نامہ نگاروںسے بات کرتے ہوئے این سی پی لیڈر نے کہاکہ مسلم […]
لکھنئو: بی جے پی ایم ایل اے یوگیش شکلا کی سرکاری رہائش گاہ میں ایک ملازم نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق متوفی کی شناخت 24 سالہ شریشٹھ تیواری کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے […]
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر دارالحکومت دہلی سے متصل اتر پردیش کے نوئیڈا کا ایک ویڈیو ان دنوں وائرل ہو رہا ہے جس میں نوئیڈا کی ایک خاتون ایک مرد کے ساتھ ہاتھا پائی کرتی نظر آ رہی ہے۔دراصل، نوئیڈا کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں لاپتہ کتے کے پوسٹر کو ہٹانے پر ایک مرد اور […]