
مدیر کے قلم سے ارشد فریدی سیاسی لیڈروں کی مقبولیت وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، سیاست میں کوئی بھی اصول،جذبہ،سہولت اور سیاسی چالبازی مستقل نہیں رہتا۔ حالیہ دنوں میں سیاسی گلیاروں میں ممبران اسمبلی کو جس طرح سے اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ دیے گئے ہیں اس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایک طرف […]
سکم میں بادل پھٹنے سے تیستا ندی میں اچانک سیلاب آنے سے 23 فوجی لاپتہ ہو گئے۔ ڈیفنس پی آر او کے مطابق منگل کی صبح 1.30 بجے کے قریب لوناک جھیل پر بادل پھٹ گئے جس کے بعد وادی لاچن میں دریائے تیستا میں اچانک سیلاب آ گیا۔ دریا سے ملحقہ علاقے میں فوج […]
لکھنو : آج کل اسمارٹ فون ہر کسی کے ہاتھ میں ہے۔ کوئی شہرت کے لئے سوشل میڈیاپر ریلز بنا رہاہے تو کوئی اپنی منفرد پہچان بنانے کی کوشش کر رہاہے۔کچھ نوجوان ایسے بھی ہیں جو منفرد سے منفرد اور ریلوے ٹریک پر دم بخود کرنے والے ویڈیوز بناکر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر […]
ناندیڑ : مہاراشٹرا کے ضلع ناندیڑ کے ایک سرکاری اسپتال میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 12نومولود بچوں اور اتنے ہی بالغ افراد کی موت ہوگئی جس کی وجہ سے وہاں افراتفریح کا ماحول پیدا ہوگیا ۔ ہاسپٹل کے ڈین نے اس کیلئے ادویات اور دواخانہ کے عملہ کی کمی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔ ناندیڑ […]
پٹنہ : بہار میں ذات پر مبنی سروے کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے۔ بہار کے چیف سکریٹری نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں بہار ذات پر مبنی مردم شماری کا ڈیٹا جاری کیا۔ اس کے ذریعے بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کے اعداد و شمار کو عام کیا گیا ہے۔ بہار […]
بریلی:اتر پردیش کے بریلی ضلع میں ایک قبرستان کے قریب سڑک پر مبینہ طور پر نماز اداکرنے کے الزام میں57 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ان میں سات افراد نامزد ہیںجبکہ 50 افرادنامعلو م ہیں۔حافظ گنج کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) چیترام ورما نے بتایا کہ سب انسپکٹر گجیندر سنگھ کی […]
رانچی: جھارکھنڈ میں سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ چار سالوں میں ڈینگو کے متاثرین کی تعداد اس سے زیادہ کبھی نہیں ہوئی۔ اب تک سات مریضوں کی جان بھی جا چکی ہے۔ ان میں تین اسکولی طلبا اور ایک میڈیکل کا طالب علم شامل ہے۔ ریاست کے ضلع اسپتالوں میں بنائے گئے ڈینگو وارڈ […]
نئی دہلی: دہلی کے سمے پور بادلی علاقے میں کل دن دہاڑے نقاب پوش لٹیروں نے جویلر شوروم کو لوٹ لیا۔ تین لٹیرے شری رام جیولری شاپ میں داخل ہوئے ان کے چہروں پر نقاب تھے اورکسی نے ہیلمٹ لگا رکھی تھی۔ انھوں نے وہاں موجود ملازمین پراپنی پستول تان دی اوروہاں سے 480 گرام […]
میرٹھ : میرٹھ کے ایک کالج میں مسلم نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحل نامی نوجوان اپنی بہن کی فیس جمع کرنے کالج گیا تھا کہ وہاں موجود شدت پسندوں ہجوم نے ساحل کے ٹوپی پہننے پر اعتراض کرتے ہوئے اس کے ساتھ پیٹ کی۔ یہ سارا واقعہ سی […]
سنبھل: ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ایک بار پھر سے اسکول میں مبینہ طور پر فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اسمولی پولیس اسٹیشن حدود کے تحت دگوار گاؤں کے ایک پرائیویٹ اسکول میں پیش آیا ہے۔ جس کے بعد جمعرات کو اسکول ٹیچر کو گرفتار لیا گیا ہے۔اس […]