
نئی دہلی : آبکاری گھوٹالہ اور منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عآپ لیڈر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھاہے۔سپریم کورٹ کے ججوں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے منیش سسودیا کی طرف سے پیش ہوئے […]
میرٹھ: میرٹھ کے لوہیا نگر علاقے میں غیر قانونی طور پر چلنے والی پٹاخہ فیکٹری میںدھماکہ کی وجہ سے چار مزدورہلاک ہوگئے جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ ضلع مجسٹریٹ دیپک مینا نے یو این آئی کو بتایا کہ لوہیا نگر میں ایک بند مکان میں غیر قانونی طور پر پٹاخے کی فیکٹری چلائی […]
لکھنئو: سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت میں پوسٹ ڈالنا اور عطیات مانگنا اتر پردیش کے پولیس کانسٹیبل سہیل انصاری کے لیے مہنگا ثابت ہوا ہے۔ انہیں محکمہ پولیس نے معطل کر دیا ہے اور انکوائری شروع کر دی ہے۔اس بابت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کھیری، سندیپ سنگھ نے کہا “کانسٹیبل کو متنازعہ پوسٹ کرنے […]
نئی دہلی :دہلی-این سی آر میں صبح سے سردی محسوس ہونے لگی ہے، حالانکہ دن کے وقت چلچلاتی دھوپ کی وجہ سے گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو راجدھانی دہلی سمیت این سی آر میں بارش ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ […]
حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمراں جماعت بی آر ایس نے انتخابی منشور جاری کردیا۔ اس میں کے سی آر بیمہ لائف انشورنس اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ہر راشن کارڈ رکھنے والے کے لئے 5 لاکھ روپے تک لائف انشورنس کی سہولت ہوگی۔تلنگانہ کے 93 لاکھ خاندانوں کو اس سے فائدہ ہوگا۔ دلت […]
نوئیڈہ :نوئیڈا پولیس نے نوئیڈا کے ایک پرائیویٹ اسکول کی 11 ویں کلاس میں پڑھنے والے پانچ لڑکوں کے خلاف جمعہ کو اسکول کے احاطے میں ایک ہم جماعت کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس کے مطابق 16 سالہ لڑکی کے والدین نے جمعہ کی شام سیکٹر 39 پولیس اسٹیشن […]
غازی آباد: ایک خاتون ای رکشہ ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک پولیس کو اپنی چپل سے پیٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے غازی آباد کا بتایا جا رہا ہے۔ویڈیو کلپ میں دکھایا گیاہے کہ خاتون لوگوں کے ہجوم کے سامنے پولیس سب انسپکٹرکو اپنی چپل سے پیٹتی […]
بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے نارائن ترپاٹھی نے پارٹی اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ پچھلے کئی مہینوں سے پارٹی سے ناراض چل رہے تھے۔ بالآخر انہوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ انہوں نے اسمبلی اسپیکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر کو […]
حیدرآباد: مشہور تاجر اور کانگریس لیڈر علی مسقطی آئندہ اسمبلی انتخابات میں چارمینار اسمبلی حلقہ سے انتخاب لڑیں گے۔تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی( ٹی پی سی سی) کے صدر اے ریونت ریڈی نے جمعہ کو نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔پارٹی ہائی کمان نے خواہش ظاہر کی کہ علی مسقتی چارمینار سے […]
بنگلورو۔ پولیس کے مطابق سنٹرل سٹی کرائم برانچ (سی سی بی) کے خصوصی ونگ جو سنسنی خیز کیش برائے ٹکٹ اسکیم کی تحقیقات کررہا ہے، نے ایک معروف ہندوتوا لیڈر کو ایک نوٹس جاری کر کہا ہے کہ وہ پوچھ تاچھ کے اتھارٹیز سے رجوع کریں۔اس کیس میں پولیس نے چترا کونڈا پورا‘ ایک ہندو […]