Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ہاتھرس بھگدڑ! ایس آئی ٹی کی رپورٹ میں بھولے بابا کا ذکر تک نہیں

لکھنؤ: ہاتھرس بھگدڑ کیس میں ایس آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ تمام ذمہ داروں کے نام موجود ہیں لیکن سورج پال عرف ساکر وشو ہری عرف بھولے بابا کا کوئی ذکر تک نہیں ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ رپورٹ 128 لوگوں سے بات چیت کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔خبرکے مطابق […]

image

مسلسل بارش کے سبب کئی ریاستوں میں معمولات زندگی درہم برہم

نئی دہلی :ملک کی کئی ریاستوں میں لگاتار ہو رہی بارش کے سبب گرمی کی شدت سے نجات ضرور مل گئی ہے، لیکن جگہ جگہ آبی جماؤ نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں گزشتہ دنوں بارش نے سیلاب والے حالات پیدا کر دیے تھے، اور […]

image

کٹھوا میں دہشت گردانہ حملے میں 4 جوان شہید،4 دیگر زخمی

کٹھوعہ: جموں کے کٹھوا میں فوجی جوانوں کی گاڑی پرہوئے دہشت گردانہ حملے میں 4 جوان شہید ہو گئے جبکہ 4 دیگر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کا آرمی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردانہ حملہ پیر کی شام ہوا۔ […]

image

خواتین کے لئے ’ماہواری تعطیل‘ پر گائیڈلائن تیارکرنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی : خواتین کے لیے ’ماہواری تعطیل‘ (حیض کے وقت چھٹی) کے تعلق سے ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نےمرکزی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاستوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرس کے ساتھ مشورہ کر کے ’ماہواری تعطیل‘ پر ایک گائیڈلائن تیار کرے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے […]

image

ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج،تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

ممبئی: ممبئی میں نصف شب سے جاری طوفانی بارش سے عام زندگی متاثر،تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیاہے۔جبکہ ممبئی کی لائف لائن لوکل ٹرینیں مکمل طور پر بند ہوگئیں اور طویل مسافری ٹرینوں کو منسوخ کردیاگیاہے، جن میں پونے ممبئی کے درمیان دکن کوئین بھی شامل ہے،دفتر موسمیات کے مطابق شہر میں چھ […]

image

معذور افراد پر تضحیک آمیز تبصروں سے گریز کرنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی : فلموں میں معذور افراد کے کردار کے حوالے سے سپریم کورٹ نے آج (8 جولائی) ایک اہم حکم جاری کیا ہے۔ اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے معذور افراد پر طنزیہ یا تضحیک آمیز تبصروں سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے فلم، ڈاکیومینٹری اور ویژوئل […]

image

پُوری میں سالانہ رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ،ایک ہلاک،پانچ ذخمی

پوری: اوڈیشہ کی تیرتھ نگری پوری میں جگن ناتھ مندر میں اتوار کو بھگوان جگن ناتھ ان کے بڑے دیوتا بلودرا اور ان کی بہن دیووئی سبھدرا کی سالانہ رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ میں ایک عقیدت مند کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک شدید زخمی بتایا […]

image

ہیمنت سورین 8 جولائی کو جھارکھنڈ اسمبلی میں تحریک اعتماد پیش کریں گے

رانچی: جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل پیر کو منعقد ہوگا جس میں ہیمنت سورین حکومت ایوان میں تحریک اعتماد پیش کرے گی۔ ایوان میں اکثریت ہیمنت سورین حکومت کے حق میں ہے اور اگر کوئی انہونی نہ ہو تو یہ حکومت آسانی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لے گی۔ پانچ ماہ […]

image

جھارکھنڈ میں 3منزلہ عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک

دیوگھر: جھارکھنڈ کے دیوگھر شہر میں ایک پرانی 3 منزلہ عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد کی موت ہو گئی۔ این ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں نے ملبے تلے سے 7 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ان میں سے 4 لوگوں کو علاج کے لیے صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا […]

image

جنوبی ضلع کولگام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ ہلاک

سری نگر: جنوبی ضلع کولگام کے چینی گام فرصل اور موٹر گام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ مارے گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کیمرے کے ذریعے پانچ ملی ٹینٹوں کی لاشیں نظر آئیں ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو […]

image